دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Madani Muzakrah Kay 137 Suwalat Jawabat | مَدَنی مُذاکَروں کے۱۳۷سُوالات جوابات

book_icon
مَدَنی مُذاکَروں کے۱۳۷سُوالات جوابات

تھی اپنے ملک جا کر جب ذکر کرے گا تو بھاؤ تو بڑھے گا۔ ایک میں نے مثال دی کسی بھی شخصیت سے ملاقات ہوگئی آٹو گراف لینے میں کامیابی ہوگئی تو دِکھاتا پھرے گا کہ دیکھو ثبوت دیتا پھرے گا۔ ایک بار نہیں بارہا تجربہ ہے آپ اپنی نشانی دے دو کہ اپنے شہر میں جا کر بتائیں گے اسلامی بھائیوں کو ہمیں آپ سے ملاقات ہوگئی ، اب اس میں کیا ہے میری ملاقات کا ثبوت دینے سے وہ کیا چاہتے ہیں۔ حاجت اس وقت کیسے پیش آئی اگر لوگ نہیں مانیں گے تو کون سا بڑا نقصان ہوجائے گا یا جنت سے محروم ہوجائے گا وہ ثواب جو کسی مسلمان سے ملتا ہے تو نہیں ملے گا کیا اس نے ثواب کی نیت سے ملاقات کی؟ اگرحب جاہ کی وجہ سے ملا تو ثواب کہا ں الٹا گناہ میں جا پڑے گا۔

                             پہلے تو بہت ہوتا تھا نکاح بھی میں پڑھاؤں ، ولیمہ بھی کھاؤں اور اجتماعِ ذکرو نعت میں بھی جاؤں ، پہلے فی نکاح تین جگہ میں شرکت کرتا تھا پھر آخر حالات ایسے ہوئے کہ میں نکاح کے لئے فلاں ہال میں جاؤں گھنٹوں انتظار کروں کہ میں آگیا دولہا نہیں آیا ، اور کبھی مبلغ کاکئی  کلو میٹر دورفاصلے پر نکاح ہوتاتھا۔ چلو بھئی رکشہ میں ، ٹیکسی میں ، کوئی اصرار بھی نہیں کرتا تھاکہ کرایہ تو لے لو میں تھکنا شروع ہوا۔ میں نے سختیاں شروع کی کہ میرے پاس جو آئے گا اس کا نکاح پڑھاؤں گا پھر میں نے ٹائم دیا کہ فلاں وقت میں آؤ تو نکاح پڑھاؤں گا۔ آنا شروع ہوگئے پھر عام ملاقات ہوتی تھی ہفتے میں ایک بار میں بولتا تھا لائن میں لگ کر اگر دولہا آئے گا تو میں نکاح پڑھاؤں گا آپ یقین مانیں کہ لائن میں لگ کر گجرے پہن کر دولہا آنے لگے ۔ اب دولہا اکیلا تھوڑا ہی آئے گا باراتی بھی ہوتے ہیں ، خطبہ بھی ہوگا ، نکاح بھی ہوگا ، رات بھی ختم ہورہی تھی ، یہ حرج ہونے لگا تومیں نے یہ بھی بند کیا آخرکار میں نے بہت سختی سے بریک لگایا ہوا ہے نکاح پڑھاتا ہی نہیں۔ میں نے بیسیوں بار لوگوں سے کہا کہ مجھ سے نکاح پڑھانے کا مقصد کیا ؟یہ لوگ کیوں چاہتے ہیں کہ میں نکاح پڑھاؤں ، دعا چاہیے تو ویسے ہی دعا تو پیٹھ پیچھے بھی قبول ہوتی ہے ، چپکے سے دعا مانگ لی جائے اور پتا بھی نہ چلے کہ آپ کے لیے دعا کی گئی یہ قبولیت کے آداب میں سے ہے۔ دعا چاہیے تو قبولیت والی دعا کیوں قبول نہیں کی جاتی؟ میں آپ کی بارات میں آؤں ، آپ کا نکاح پڑھاؤں ، گھر پر آکر دعا مانگو آپ کی دکان پر آکر دعا مانگوں ، ایسا کیوں ہے؟ مجھے تو حب جاہ کا عنصر نمایاں نظر آتا ہے تاکہ واہ واہ ہو اور نیک نامی ہو اور لڑکی والوں پراچھا اثرپڑے کہ بھئی بہت تعلقات والاآدمی ہے۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن