دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Madani Muzakrah Kay 137 Suwalat Jawabat | مَدَنی مُذاکَروں کے۱۳۷سُوالات جوابات

book_icon
مَدَنی مُذاکَروں کے۱۳۷سُوالات جوابات

یوں دھکا مار کر بھی گھستے ہیں کہ کسی طرح میرا چہرہ نمایاں ہوجائے۔ کل VCD بنے تو میرا چہرہ بھی آجائے یہ آگے آکر بیٹھنے کی خواہش یہ کیا ہے ؟شہرت کی خواہش نہیں تو کیا ہے؟ حب جاہ نہیں تو کیا ہے؟ ایک تو بے طلب ملتا ہے کہ بعضوں کو بلانا ہوتا ہے ، ضرورت ہوتی ہے علماء کو احترام سے بٹھایا جاتا ہے ، وہ دوسری بات ہوتی ہے اس میں حبِ جا ہ نہیں کہیں گے بلکہ ہم نے احترام کیا جو بھی عالم ہو یا غیر عالم اس نے اپنے دل پر غور کرنا ہے کہ میرے دل کی کیفیت کیا ہے ، اگر دل کی بھی یہی کیفیت ہے کہ مجھے نمایاں بٹھایا جائے جو نہ بٹھائے اس سے ناگواری اپنے دل میں پائے تو پھر اس کو بھی حبِ جا کا علاج کرنا چاہیے ، کئی ایسے ہوتے ہیں کہ بلاؤ تب بھی آگے نہیں آتے ۔ بظاہر یہ اچھی بات ہے لیکن اس میں بھی کہ جس کو لوگ عزت دیں اور عزت کی جگہ بٹھائیں تو لوگوں کا مان رکھ لے اور اپنے دل کو بھی قابو میں رکھے ، پھول نہ جائے وہ حبِ جاہ کے مرض میں پڑ جائے اس کا امکان تو ہے اس کا توانکار کوئی کر ہی نہیں سکتا کہ مجھے تو نفس امارہ بہکا ہی نہیں سکتا اگر ایسا کرتا ہے توسمجھو وہ شیطان کا کھلونا بن گیا کہ جویوں سمجھ لے کہ مجھے شیطان نہیں بہکا سکتا ، شیطان اس کو بہکا چکا جب ہی تو ایسا سوچ رہا ہے ۔  مولیٰ مشکل کشا رَضِیَ اللّٰہُ  عَنْہُ کا ارشاد کے جس کو لوگ عزت کی جگہ پر بٹھائیں پھر بھی نہ بیٹھے تو وہ گدھا ہے ۔ ([1])جس کو لوگ عزت کی جگہ پر بٹھائیں اس کو بیٹھ جانا چاہیے۔

                             میرے پیار ے پیارے اسلامی بھائیو! میں عرض کررہا تھا کہ جب کسی کو مان دے کر ، عزت دے کر بٹھایا جائے ، تو اس کو بیٹھ جانا چاہیے بار بار کہنے پر نہیں مانے گا تو اس میں بھی اس کے لیے خطرہ ہے کہ بہت عاجزی ہے منکسرالمزاج ہے اس طرح کی عاجزی کا اظہار بھی بعض اوقات گناہوں میں ڈال دیتا ہے۔ ریا کاری میں مبتلا کر بیٹھتا ہے جیسا کہ یہ کتاب بھی آپ لے ہی لیں ''اخلاق الصالحین '' خلیفہ اعلیٰحضرت حضرت فقیہہ اعظم مولانا محمد شریف کوٹلوی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ نے لکھی ہے اس کتاب میں یہ بھی ہے ۔ مفہوم عرض کررہاہوں کہ جو لوگوں کے سامنے انکساری کرتا ہے ۔ وہ درحقیقت اپنی تعریف کررہا ہے۔ ([2])ظاہرہے میں حقیر ہوں ، سخت گناہ گار ہوں ، ارے بھئی میں توپاپی وبدکار ہوں ، بہت سو کے دلوں میں یہ


 

 



[1]    المقاصد الحسنة ، حرف اللام الف ، ص ۵۷۴ ، حدیث : ۷۱۳۱ ۔

[2]    اخلاق الصالحین ، اخلاص ، ص۲۵ ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن