دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Madani Muzakrah Kay 137 Suwalat Jawabat | مَدَنی مُذاکَروں کے۱۳۷سُوالات جوابات

book_icon
مَدَنی مُذاکَروں کے۱۳۷سُوالات جوابات

                             جو عقل مند نفوس ہیں وہی ایمان لاتے ہیں۔ جو مصطفے ٰصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَ سَلَّم کی پہچان کرلے وہی عقل مندہے ۔ ہر کافر پرلے درجے کا بے وقوف ہے بے وقوفوں کا سردار ہے اور یقیناً یقیناً وہ جہنم میں ہی جائے گا جو کفر پر مرے گا۔ اور ہمیشہ ہمیشہ جہنم میں رہے گاوہ کبھی بھی نہیں نکلے گا ۔ اس کو اس وقت تو سمجھ میں آجائے گا کہ میں نے بھول کی ہے اب کچھ نہیں ہو سکے گا اس لیے ان کفار کی نقل سے بچنا چاہیے ۔ ہمارے یہاں سارا نظام عیسوی ماہ و سال پر چل رہا ہے۔ کیا کریں کچھ صورت سمجھ میں نہیں آرہی۔ میں نے تو بہت کوششیں کردیکھیں کہ اسلامی تاریخ رائج ہوجائے۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ مجھے آج اسلامی تاریخ ذوالحجۃالحرام کی نو یں شب یاد ہے ۔ آج منیٰ شریف میں لاکھوں لاکھ حاجیوں کی بہاریں ہیں اور ہر طرف قطاریں ہی قطاریں ہیں۔

فضا میں لبیک کی صدائیں زفرش تا عرش گونجتی ہیں

ہر اک قربان ہورہا ہے زباں پہ یہ کس کا نام آیا

یہ کون سر سے کفن لپیٹے چلا ہے الفت کے راستے پر

فرشتے حیرت سے تک رہے ہیں یہ کون ذی احترام آیا

زہے مقدر حضور حق سے سلام آیا ، پیام آیا

جھکاؤ نظریں بچھاؤ پلکیں ادب کا اعلیٰ مقام آیا

                             اَلْحَمْدُ لِلّٰہمیں تو اپنے دستخط میں بھی سائن میں بھی اسلامی تاریخ لکھتا ہوں۔ اب جہاں کبھی ضرورت ہوتی ہے انگلش تاریخ کی وہ بھی لکھنی پڑتی ہے ۔ کبھی انگلش تاریخ ہی پتا چلتی ہے اسلامی پتا ہی نہیں چلتی تو وہ لکھتا ہوں۔ آپ سب گواہ رہنا مجھے ہجری سن سے پیار ہے۔ میں مدنی سال بولتا ہوں۔ میرے آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَ سَلَّم جب مدینہ طیبہ ہجرت کے لیے تشریف لے گئے اس وقت کی یادگار کا یہ سال ہے۔ امیر المومنین حضرت سیدنا فاروق اعظم رَضِیَ اللّٰہُ  عَنْہُ نے اس کو جاری فرمایا اس کے مطابق عمل کرنے میں سنت کا ثواب ملے گا اور یہ فاروق اعظم کی سنت ہوئی۔ میرے آقا میٹھے میٹھے مصطفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَ سَلَّم کا فرمان عظمت نشان مشہور ہے : میرے صحابہ ستاروں کی مانند ہیں جس کی پیروی کرو گے


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن