30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
سب حکام بن جاتے تھےDictatorبن جاتے تھے بعض جگہ پر اور کام کریں یا نہ کریں جو چاہیں کریں چاہے مرکز سے ٹکر ا جائیں کچھ بھی کریں کوئی ان کو نکال نہ سکے ، یہ درست نہیں شروع ہی سے یہ خواہش تھی کہ بارہ بارہ مہینے یا کوئی بھی ایسی ترکیب ہو کہ تبدیلی ہو تی رہے کہ جو نیا آئے گا وہ نئے عزم اور حوصلے سے کام کرےگا۔
اے رضا ہر کام کا اک وقت ہے دل کو بھی آرام ہو ہی جائے گا
پھر اللہ پاک نے اس کے بھی اسباب کر دئیے مجالس بن گئیں اور یہ ٹائم پیریڈ بھی Fixہو گیا اَلْحَمْدُ لِلّٰہ ، جتنا کم پیریڈ ہو گایہ جلدی جلدی کام بھی کریں گے اور جلد ی جلدی نئے اسلامی بھائی اُبھرتے جائیں گے۔ اس کے لیے کام کرنے والے بھی ملنے چاہئیں ہر ایک کام کرنے والا نہیں ہوتا ، اب آپ دیکھو کہ ٹائٹ عمامہ سجا ہوا ہے اور کلف بھی لگا ہوا ہے اس میں اور کپڑے بھی پریس کئے ہوئے ہیں تو آپ کو لگے گا کہ یہ بہت کام کرتا ہے اس طرح کے اسلامی بھائی جو ٹپ ٹاپ میں ہوتے ہیں!ذرا کم ہی کام کرتے ہیں ، کام کرتے ہیں دیوانے ، بےچارے بکھرے بکھرے سے ہوتے ہیں جن کو میں دیکھتا ہوں کہ جن کو کوئی منہ بھی نہ لگائے کام ایساکرتے ہیں کہ مدینہ مدینہ ، کام کرنے والوں کا اپنا ایک انداز ہوتا ہے ، اللہ پاک ہمیں نام والا نہیں کام والا بنادے۔
سُوال : مرکزی مجلس شوریٰ کا مطلب بھی بیان فرمادیجئے۔
جواب : مجالس تو بہت ساری بن گئی ہیں ، دنیا بھر میں دعوت اسلامی کا جو بھی نظام ہے یہ مرکزی مجلس شوری کے ہاتھ میں ہے یہ ساری مجالس ، مرکزی مجلس شوریٰ کے ماتحت ہیں اور اُن کے لئے مرکزی مجلس شوریٰ کی اطاعت بہت ضروری ہے اور دعوت اسلامی کا مدنی مرکز بھی مرکزی مجلس شوریٰ ہے یہ جو کہے وہ آپ نے کرنا ہے یہ جس سے باز رکھے اُس سے آپ کو باز رہنا ہے جب تک شریعت کے دائرے میں رہ کر وہ آپ کو حکم کرے آپ مانیں ، روکے تو رُک جائیں اگر یہ شریعت کی بات نہ کریں تو اُس کی بات نہ مانیں ، بلکہ حکمت عملی کے ساتھ اُس کی اصلاح فرمائیں ، ظاہر ہے کہ ہم سب معصوم تو نہیں ہیں ، اس لیے اصلاح کریں ، مگر اُس وقت تک ان کی مخالفت نہ کریں جب تک ان کی مخالفت کرنا شرعاً آپ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع