دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Madani Muzakrah Kay 137 Suwalat Jawabat | مَدَنی مُذاکَروں کے۱۳۷سُوالات جوابات

book_icon
مَدَنی مُذاکَروں کے۱۳۷سُوالات جوابات

گے ، اب بھی ان کو تشویش ہوتی ہوگی کہ کہیں ہمارے بارے میں تو بات نہیں ہورہی ۔ تو اس لیے سب کے ساتھ آپ گھل مل جائیں یعنی جو ناراض ہو اس سے دوستی کرلیں اس طرح بھی آپ کے تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں تحفہ تحائف کا سلسلہ رکھیں بس بات کو بڑھائیں نہ اس میں غیبتیں چغلیاں بدگمانیاں اور بغض و کینہ تو ہوتا ہی ہے آپس میں جب دشمنی ہوجاتی ہے ۔ مَعَاذَ اللّٰہ۔

                             دیکھیں شب براء ت تشریف لارہی ہے شب براءت میں بنی کلب کی بکریوں کے برابر گناہ گاروں کی بخشش کی جاتی ہے۔ ([1])مگر جن بدنصیبوں کو اس رات بھی بخشش سے محروم ہونا پڑتا ہے ان میں ایسے بھی ہیں کہ جن مسلمانوں میں آپس میں کینہ ہے۔ ([2])اور ہم ہر ایک پر غور کریں کہ کسی رشتہ دار سے ٹھنی ہوئی ہوگی علاقے کے ذمہ دارسے ٹھنی ہوئی ہوگی ذمہ دار کی غیر ذمہ دار سے ٹھنی ہوگی دو اسلامی بھائیوں کی آپس میں ٹھنی ہوگی۔ بس ہمارا آپس میں کینہ نکلتا نہیں۔ اس کی کوئی صورت نکالیں۔ چھوٹے باپ کے ہوجائیں اگر کوئی ناراض ہے تو خودآ گے بڑھ کر اس سے معافی مانگ لیں ، گلے لگ جائیں ، بھلے آپ کی غلطی نہ ہو پھر بھی معافی مانگ لیں ، آپ اس کے فوائد دیکھیں گے ، بعض ایسے واقعات ہوتے ہیں جو ذہن میں جم جاتے ہیں کہ اس اس طرح اس کا فائدہ ہوا ۔ چند واقعات میرے ذہن میں جم گئے ہیں کہ میری اس کوشش سے کس طرح فائدہ ہوا تھا۔

                             ایک بار تو ہمارے علاقے کے ایک شخص کے بارے میں مجھے پتا چلا کہ وہ سخت ناراض ہیں ، میں ایک بار گزررہا تھا پتا تھا کہ وہ ناراض ہیں تو میں نے السلام علیکم کہا اس نے ایک دم منہ پھلا لیا ، میں ہمت کرکے آگے بڑھا اور آگے بڑھ کر اس کو لپٹا گیا اور میں نے کہا یار بہت نارا ض معلوم ہوتے ہو اور اس کو تھوڑا دبا دیا اس کا بڑااچھا اثر پڑا اور اس کے اندر جوبھڑاس تھی وہ نکالنی شروع کی میں نے اپنے اندازمیں کوشش کرکے اس کی غلط فہمیاں دور کیں ، تو اس کے ساتھ جو اسلامی بھائی تھے چند روز کے بعد اس کی ملاقات ہوئی تو بتایا آپ نے جو پیار سے اسے گلے لگایا تو یہ کہہ رہا تھا کہ جیسے ہی


 

 



[1]    ابن ماجة ، کتاب اقامة الصلاة ، باب ما جاء فی لیلة النصف من شعبان ، ۲ / ۱۶۰ ، حدیث : ۱۳۸۹ ۔

[2]    شعب الایمان ، باب فی الصیام ، ۳ / ۳۸۴ ، حدیث : ۳۸۳۷ ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن