30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اِعْتِبَار سے گیزر، ہیٹر ٹھنڈے پانی کی مشین وغیرہ کی بروقت ترکیب چیک کرنا ۔ مخزن (اسٹور) کے مَدَنی پھول، بچت کے مَدَنی پھول، رہائشی جَامِعَةُ الْـمَدِینَه و مَدْرَسَةُ الْـمَدِینَه کے مَدَنی پھول، مالِ وَقْف کی احتیاطوں کے مَدَنی پھولوں کے مُطابِق تمام احتیاطی تدابیر کو ان کے مُطابِق نافِذ کرنا ۔ ہفتہ وار مَدَنی مَرکَز میں مو جود شعبہ جات کے ذِمَّہ داران کے ساتھ مَدَنی مَشْوَرَہ کرنا (بہتر ہے نگران کابینہ سے وَقْت لے کر ان سے اس مَدَنی مشورے کی ترکیب بنائی جائے ) ۔ مَدَنی مَرکَز میں جو شُعْبہ جات یا کام نہیں وہ ناظِمُ الاُمُور کی ذِمَّہ داری بھی نہیں ۔
(1)بروز بُدھ مَجْلِس مَدَنی قافلہ کے دئیے گئے جَدْوَل کے مُطابِق اَطرافِ مَدَنی مَرکَز فیضانِ مدینہ میں مَدَنی دورے کی ترکیب بنانا (اجارہ وَقْت کے عِلاوہ ) ۔
(2) شَبِ اتوار خارِجِ مَسْجِد میں شَرْعِی اِجازَت کی صُورَت میں مَدَنی مُذاکَرَہ اجتماع کی ترکیب بنانا ۔
(3)پیر شریف کو بعدِ عَصْر دُعائے اِفْطار کی ترکیب بنانا ۔ (4) جمعرات کو ہفتہ وار اجتماع کی ترکیب بنانا ۔
(1) مَنْصَب کے تَحْت اپنا پیشگی و عملی جَدْوَل ہر ماہ بنا کر اپنے ذِمَّہ دار کو چیک کروانے کی ترکیب بنانا ۔
(2) مَـجْلِس کی اِجازَت سے ہر ماہ تین۳ دن کے مدنی قافلے میں سَفَر کی ترکیب بنانا ۔
(3) ہر ماہ اپنے ذِمَّہ دار کو مَدَنی اِنْعَامَات کا رِسَالَہ اور ماہانہ کارکردگی فارم جَمْع کرانا ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُتَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
زونل ذِمَّہ دار کے جَدْوَل کے مدنی پھول
(1) شَرْعِی و تنظیمی تقاضوں کے مُطابِق مَدَنی مَرکَز فیضانِ مدینہ کا نِظام چلانا ہے ۔
(2) تعمیر شُدہ اور زیرِ تعمیر مَدَنی مَراکِز فیضانِ مدینہ کی اِفتا مَکْتَب کی مَدَد سے شَرْعِی تفتیش کرنا ۔
(3)اِفتا مَکْتَب سے ملنے والی شَرْعِی رَاہ نُمائی کا اپنے زون میں نَفَاذ کروانا ۔
(4) مَدَنی مَراکِز میں 12 مَدَنی کاموں کا نَفَاذ کرانا ۔
(5) اپنے نگران کی طرف سے دئیے گئے دَرْج ذیل مُـخْتَلِف کام کرنا :
٭دفتر میں تحریری کام کرنا٭ائمہ کِرام کا تَقَرُّر کرنا ٭ماہانہ ائمہ و ناظم الامور و مَدَنی عملہ اور مقامی مَجَالِس کا مَدَنی مَشْوَرَہ کرنا ٭ ترقی و تنزلی کا جائزہ لینا٭ خود کَفَالَت کے لئے کوشش کرنا ٭ وقتا فوقتا مَدَنی مَراکِز میں موجود شُعْبہ جات کے ذِمَّہ داران کے ساتھ مَدَنی مَشْوَرَہ کرنا٭مخزن کے نظام کا نفاذ کرنا اور اپ ڈیٹ رکھنا٭ شخصیات سے رابطے کرنا ٭نئے مَدَنی مَراکِز کیلئے ملنے والی درخواست کے مَقامات کاجائزہ بنا کر نگران مَـجْلِس کو پیش کرنا٭ نقشہ جات تیّار کروانا ٭مَوصُول مَدَنی عطیات کی کارکردگی بنانا٭میل، ایس ایم ایس کرنا اور رپلائی کرنا ٭ فائلیں بنانا اور ان فائلوں کو اپڈیٹ رکھنا وغیرہ ٭ مَدَنی عطیات کے لئے کوشش کرنا ٭ قربانی کی کھالوں کیلئے کوشِش کرنا، اس کے عِلاوہ مَنْصَب کے مُطابِق دئیے جانے کاموں کو اَحْسَن انداز سے پورا کرنا٭مَدَنی عملے کی تربیتی کے سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کرنا
(1) بروز بدھ مجلس مَدَنی قافلہ کے دئیے گئے جَدْوَل کے مُطابِق اَطرافِ مَدَنی مَرکَز فیضانِ مدینہ میں مَدَنیدورے کی ترکیب بنانا ۔
(2)شَبِ اتوار خارِجِ مَسْجِد میں شَرْعِی اِجازَت کی صُورَت میں مَدَنی مُذاکَرَہ اجتماع کی ترکیب بنانا ۔
(1) مَـجْلِس کو آگاہ کر کے تین۳ دن کے مدنی قافلے میں سَفَر کی ترکیب بنانا ۔
(2) ماہانہ مَدَنی مَراکِز میں حاضِر ہوکر جائزہ بنا کر نگرانِ مجلس کو میل کرنا ۔
(3) ہر ماہ اپنے ذِمَّہ دار کو مَدَنی انعامات کا رسالہ اور ماہانہ کارکردگی فارم جمع کرانا ۔
رکنِ مجلس کے جَدْوَل کے مدنی پھول
(1)پاکستان سَطْح کا مَدَنی مَشْوَرَہ ایک دن شُرَکا : صُوبائی ذِمَّہ داران
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع