30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُتَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
عَاشِقانِ رسول مُتَوجّہ ہوں : سَحَرِی کا وَقت خَتْم ہو رہا ہے ، اَذَان کا اِنتِظار کیے بغیر کھانا پینا بند کر دیجئے ۔ کیونکہ اَذان سَحَرِی کا وَقْت خَتْم ہونے کے بعد نَمازِ فَجْر کیلئے دی جاتی ہے ، اَذَان کا روزہ بند کرنے سے تَعَلّق نہیں ۔ (یہ اِعْلَان 3 بار کیجئے )
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُتَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُتَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
عَاشِقانِ رسول مُتَوجّہ ہوں : اِفْطار کا وَقْت ہو چکا ہے ۔ روزہ اِفْطار کر لیجئے ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُتَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
صَلُّوا صَلٰوةَ التَّھَجُّدِ یَرْحَـمُنَا الله صَلُّوا صَلٰوةَ الْاِشْرَاقِ یَرْحَـمُنَا الله
صَلُّوا صَلٰوةَ الضُّحٰی یَرْحَـمُنَا الله
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط
اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا رَسُولَ اللہ وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا حَبِیْبَ اللہ
چاند رات کو ان الفاظ میں تین۳ بار اعلان کروائیے : تمام عاشقانِ رسول اِسْلَامی بھائیوں اور اِسْلَامی بہنوں کو مُبارَک ہو کہ رَبیع الاوّل کا چاند نَظَر آگیا ہے ۔
ربیع الاول امیدوں کی دنیا ساتھ لے آیا دُعاؤں کی قبولِیَّت کو ہاتھوں ہاتھ لے آیا
اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا نَبِیَّ اللہ وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا نُوْرَ اللہ
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُتَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
رمضان المبارک کے چاند کا اعلان
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط
اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا رَسُولَ اللہ وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا حَبِیْبَ اللہ
چاند رات کو ان الفاظ میں تین۳ بار اِعْلَان کر وایئے : تمام عاشقانِ رسول اِسْلَامی بھائیوں اور اِسْلَامی بہنوں کو مُبارَک ہو کہ رمضان المبارک کا چاند نَظَر آگیا ہے ۔
مَرحَبا صَد مَرحَبا! پھر آمدِ رَمضان ہے کِھل اٹھے مُرجھائے دل تازہ ہوا ایمان ہے
آگیا رَمضاں عِبَادَت پر کَمَر اب باندھ لو فیض لے لو جلد یہ دن تیس کا مہمان ہے
اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا نَبِیَّ اللہ وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا نُوْرَ اللہ
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُتَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط
اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا رَسُولَ اللہ وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا حَبِیْبَ اللہ
چاند رات کو ان اَلْفَاظ میں تین۳ بار اِعْلَان کروائیے : تمام عاشقانِ رسول اِسْلَامی بھائیوں اور اِسْلَامی بہنوں کو مُبارَک ہو کہ عید الفطر کا چاند نَظَر آگیا ہے ۔
بعدِ رَمضان عید ہوتی ہے رب کی رَحمت مزید ہوتی ہے
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع