دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Madani Markaz ki Abad Kari Kese Ho | مدنی مرکزکی آباد کاری کیسےہو؟

book_icon
مدنی مرکزکی آباد کاری کیسےہو؟

٭ جَنَّتُ الفردوس خاص اس شخص کے لئے ہے جو نیکی کا حُکْم کرے اور برائی سے منع کرے ۔ [1]

٭ فُضُول  کلام چھوڑ دینا گفتگو میں حِکْمَت پیدا کرتا ہے ۔ [2]

٭ نمازی کے سامنے سے گزرنے والا اگر جانتا کہ اس پر کیا گناہ ہے تو زمین میں دھنس جانے کو گُزرنے سے بہتر جانتا  ۔ [3]

٭ مَسْجِد  میں دوڑنا یا زور زور سے قَدَم  رکھنا جس سے دَھمک پیدا ہو مَنْع ہے ۔  [4]

٭ مَسْجِد میں سوال کرنا حَرام ہے اور اس سائل کو دینا بھی مَنْع ہے ۔  [5]

٭ صَلَّی اللهُ عَلَی النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَاٰلِهٖ صَلَّی اللهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ صَلٰوةً وَّسَلَامًا عَلَیْكَ یَارَسُوْلَ اللهِ ۔ یہ دُرُود شریف ہر نَماز  کے بعد خُصُوصاً بعدِنَمازِجُمُعَہ مدینہ مُنَوَّرہ زَادَہَااللّٰہُ شَرَفًاوَّتَعْظِیْمًا وَتَکْرِیْمًا کی جانِب منہ کر کے 100مرتبہ پڑھنے سے بے شُمار  فضائل و برکات حاصِل ہوتے ہیں ۔ [6]   

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!      صَلَّی اللّٰہُتَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

Description: D:\Dropbox\Ilmia Srd\Semi Final\currunt work\02-مدنی پھول برائے مجلس فیضان مدینہ\Current\mail from jinaid bhai\Pics\ستون + کھڑکیاں\Window & Columns-6.jpgDescription: D:\Dropbox\Ilmia Srd\Semi Final\currunt work\02-مدنی پھول برائے مجلس فیضان مدینہ\Current\mail from jinaid bhai\Pics\ستون + کھڑکیاں\Window-5.jpg(7) کھڑکیاں اور دروازے بھی عالَمی مَدَنی مَرکَز کی طَرْز پر مِحْرَاب نُما بنائے جائیں ۔ مَثَلًا کھڑکیاں سلائیڈ والی اور باہَر کی جانِب کھلنے والی ہوں، اسی طرح دروازے بھی لکڑی کے اور اُوْپَر سے مِحْرَاب نُماگولائی میں ہوں ۔ البتہ!سائز(Size)میں جگہ کے حِساب سے کمی بیشی ہوسکتی ہے ۔ مَسْجِد کی کھڑکیوں اور دروازوں میں براؤن (Brown) پالش (Polish)کروائی جائے یا براؤن (Brown) رنگ (Colour) کروا دیا جائے ۔ البتہ! بلڈنگ کی باہر والی جانب کھڑکیوں وغیرہ کا رنگ سبز (Green) ہو گا ۔

Description: D:\Dropbox\Ilmia Srd\Semi Final\currunt work\02-مدنی پھول برائے مجلس فیضان مدینہ\Current\mail from jinaid bhai\Pics\From Designing Depart\6-02.jpg(8) قرآنِ پاک رکھنے کی الماریاں دیوار میں فکس (Fix) بنا دی جائیں، یہ سامنے مِحْرَاب کے اِرْدْ گِرْد ہوں، ضَرورتاً دیگر دیواروں میں بھی بنا سکتے ہیں لیکن اتنی بُلَند ہوں کہ نیچے اگر مُعْتَکِف آرام کرے تو بے اَدَبی نہ ہو ۔  

Description: D:\Dropbox\Ilmia Srd\Semi Final\currunt work\02-مدنی پھول برائے مجلس فیضان مدینہ\Current\mail from jinaid bhai\Pics\From Designing Depart\4.jpg(9) مَسْجِد کی اندرونی چھت کا ڈیزائن(Design)فیضانِ مدینہ مَسْجِد کی طَرْز پر چھوٹا چھوٹاچکور نُما ہو(یہ چھت کی مَضْبُوطِی کے لئے بیم (Beam) ڈالے گئے ہیں) اندرونی کناروں میں سبز رنگ کا ایک چوکور ڈبہ بنایا جائے اور اس میں سفید رنگ (White Colour) ہو اور مُناسِب فاصلے پر لائٹوں اور پنکھوں کی فٹنگ (Fitting) کا اِنْتِظام ہو ۔

(10)پنکھے کتنی اونچائی پر اور کتنے فاصلے پر ہوں؟ اس کے مُتَعَلِّق کسی پروفیشنل سے معلومات لے کر فائنل (Final) کیا جائے ۔

Description: D:\Dropbox\Ilmia Srd\Semi Final\currunt work\02-مدنی پھول برائے مجلس فیضان مدینہ\Current\mail from jinaid bhai\Pics\From Designing Depart\R-08.jpg(11)ہر مَنْزِل کے اِخْتِتام پر بیرونی دیوار اور چھت کے بیرونی کنارے پر چھوٹی محرابیں بنائی جائیں ۔  بیرونی دیواروں پر کریم (off-white) یا ڈسٹمپر (Distemper) اور چھوٹے مِحْرَاب میں گہرا سبز (Dark-Green) رنگ (Colour) کیا جائے ۔  

(12) مَدَنی گُنبد تین۳ رنگ کا یعنی اُوْپَر سبز گنبد گولائی میں، اسکے نیچے چھوٹی چھوٹی محرابوں پر مُشْتَمِل چوڑی نیلے رنگ کی پٹی (جو غوثیہ گنبد کا اِشَارَہ ہو)اورآخر میں سیاہ سُفید رنگ کی لائنوں پر مُشْتَمِل ایک بُنْیَاد(جو مزار اعلیٰ حضرت کے گنبد کا اِشَارَہ  ہو) ۔

 

(13) مینار کی ترکیب طے شُدہ نقشے کے مُطابِق  کی جائے ۔

Description: D:\Dropbox\Ilmia Srd\Semi Final\currunt work\02-مدنی پھول برائے مجلس فیضان مدینہ\Current\mail from jinaid bhai\Pics\مینار\Minaret-1.jpg

 



[1]   تنبیه المغترین، منها امرھم بالمعروف ...الخ، ص ۲۰۰

[2]   بحر الدموع، الفصل الثامن و العشرون فضل الصمت، ص ۱۷۶

[3]   مؤطا امام مالك، کتاب قصرا لصلاة فی السفر، باب التشدید فی ان یمر...الخ، ص۹۷، حدیث :  ۳۷۱

[4]   فیضانِ سنت، ۱ / ۱۲۰۴

[5]   بہارِ شریعت، احکام مسجد، ۱ / ۶۴۷

[6]    مدنی پنج سورہ، ص۱۷۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن