دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Madani inamat | مدنی انعامات

book_icon
مدنی انعامات

جواب: مَدَنی اِنْعَامَات کی ایپ ( App ) میں کارکردگی جَمْع( Submit )کروانے کیلئے ایپ ( App )کے پہلے صفحے ( Page ) کے بالکل آخر میں بائیں جانِب لکھا ہوگا: رپورٹ دَرْج کریں ۔ اس پر کلک ( Click ) کر دیجئے ،   اگلے صفحے پر موجودہ اِسْلَامی مہینے کا نام اور رپورٹ دیکھئے ، لکھا ہو گا ،  اس پر کلک کرنے سے  ایک فارم ( Form )كھلے گا ،  اسے مُکَمَّل کر کے آخر میں لکھے سبمٹ ( Submit ) کے آپشن ( Option ) پر کلک ( Click )کر دیجئے ۔  آپ کی کارکردگی کا ڈیٹا جَمْع ہونا شروع ہو جائے گا ،  جب یہ مُکَمَّل ہو جائے گا تو ایک چھوٹا سا پیج اوپن ( Open )ہو گا ، اس پر لکھے ok پر کلک کر دیجئے ،  کارکردگی جَمْع ( Submit ) ہو جائے گی ۔  

1

2

3

4

Description: C:\Users\Abrar\Documents\Softros LAN Messenger\Husain - 2017 September 28 (2)\Screenshot_13.png

Description: C:\Users\Abrar\Documents\Softros LAN Messenger\Husain - 2017 September 28 (2)\Screenshot_14.png

Description: C:\Users\Abrar\Documents\Softros LAN Messenger\Husain - 2017 September 28 (2)\Screenshot_15.png

Description: C:\Users\Abrar\Documents\Softros LAN Messenger\Husain - 2017 September 28 (2)\Screenshot_16.png

 

 نوٹ: اردو میں آپشن ( Option ) اس صُورَت میں ظاہِر ہوں گے ،  جب آپ نے ایپلیکیشن ( Application ) کی لینگویج ( Language )اردو رکھی ہو گی ۔  

سوال5 : مدنی اِنْعَامَات کی ایپلیکیشن ( Android and IOS Devices )کن کن شعبہ جات میں  تادمِ تحریر آچکی ہے ؟

جواب: اسلامی بھائیوں ، اسلامی بہنوں اور جَامِعَةُ الْـمَدِیْنَه کے طلبۂ کرام کے لئے مَدَنی اِنْعَامَات کی ایپلیکیشن ( Android and IOS Devices )آچکی ہے ۔

سامانِ مَدَنی اِنْعَامَات کی فہرست

( 1 )کَنْز الایمان شریف ( 2 )شَجَرہ عطّاریہ ( 3 ) تَمْھِیْدُ الْاِیمان ،  حُسّامُ الْحَرَمَیْن ( 4 ) جنَّت کے طلبگاروں کیلئے مَدَنی گلدستہ ( مِنْھَاجُ الْعَابِدِین اور بہارِ شَریعَت کے منتَخب اَبواب و مضامین اور مَدَنی اِنْعَامَات کے مُطابِق سورتیں ،  چھ۶ کلِمے ، اورادو وظائف اور دُعاؤں کا بہترین مجموعہ ) ( 5 )مَدَنی رَسائل ( رَسائل سے مُراد مَکْتَبَةُ الْـمَدِیْنَه سے شائع ہونے والے اَمِیْـرِ اَھْلِسُنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے رسائل ہیں ) ( 6 )فیضانِ سنّت ( 7 )مَدَنی پھولوں کے پمفلٹ ( Pamphlet ) ( 8 )مَدَنی انعامات کا رِسَالَہ ( فِکْرِ مدینہ کے دوران روزانہ خانے پُر کرنے کیلئے ) ( 9 ) قُفلِ مدینہ کا مَدَنی پیڈ مع قَلَم ( لکھ کر گفتگو کی عادَت بنانے کیلئے ) ( 10 ) قُفلِ مدینہ کا کارڈ ( برائے نیکی کی دعوت سینے پرسجانے کیلئے ) ( 11 )عمامہ شریف مع سربند شریف ( 12 )مَدَنی چادریں( اوڑھنے کیلئے سفید اور پردے میں پردہ کیلئے کتھئی ) ( 13 ) قُفلِ مدینہ کا عینک( نِگاہوں کی حِفَاظَت کیلئے ) ( 14 ) قُفلِ مدینہ کا پَتّھر ( خاموشی کی عادَت ڈالنے اور سُنّتِ صِدّیقی ادا کرنے کیلئے ) ( 15 ) سنّت بکس ( بطورِ سنّت سوتے وَقْت سِرہانے اور سَفَر میں ساتھ رکھنے کیلئے آئینہ ،  کنگھی ،  سُوئی دھاگہ ،  مِسْوَاک ،  تیل کی شیشی اور قینچی ) ( 16 ) چٹائی ( 17 ) مِٹّی کے برتن ۔

 دُعائے عطار: یا اللہ! جو کوئی یہ سامانِ مَدَنی انعامات اپنے یہاں بسائے اور ان کو اِسْتِعمال بھی کرتا رہے ،  مجھے اور اس کو اِخلاص کی لازَوال دولت ،  جلوۂِ مَـحْبُوب میں شَہادَت ، جَنَّتُ الْبَقِیع میں مَدْفَن ، جَنَّتُ الْفِرْدَوس میں بے حِساب داخِلہ اور پیارے مَـحْبُوب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن