30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
لکھا ہو گا INSTALL ۔ اس پر کلک کیجئے ، اب دوبارہ ایک نیا پیج کھلے گا جہاں ACCEPT لکھا ہو گا ، اسے کلک کرنے سے یہ ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ ہونے کے بعد خود ہی اِنسٹال ( Install ) ہونا شروع ہو جائے گی ۔
سوال 3 : مَدَنی اِنْعَامَات کی ایپلیکیشن میں رجسٹر ( SIGN UP )ہونے کا طریقہ کیا ہے ؟
جواب: مَدَنی اِنْعَامَات کی ایپلیکیشن میں رجسٹر ( SIGN UP )کے لئے سب سے پہلے اسے اوپن کیجئے جو پیج کھلے گا اس پر سب سے نیچے دائیں جانب Skip لکھا ہوگا اس پر کلک کر دیجئے ۔ نئے کھلنے والے پیج پر بالترتیب تین۳ آپشن ہوں گے SIGN UP ، LOGIN ، ENGLISH پہلی بار اسے اِسْتِعمال کرنے والے کے لئے SIGN UP کے آپشن ( Option ) پر کلک کرنا ہوتا ہے ، اسے کلک کرنے کے بعد نیا پیج کھلے گا اس پر ایک فارم ( Form ) ہوگا جس میں نام ، ایپ ( App ) کے لئے پاسورڈ( Password ) ، میل آئی ڈی( Mail ID ) ، زبان کا اِنْتِخَاب ، مدنی اِنْعَامَات کی کیٹگری ( Category ) مَثَلًا اسلامی بھائیوں کے لئے ، اسلامی بہنوں کیلئے اور طالِب علموں کیلئے مدنی اِنْعَام ، فون نمبر ، ملک اور شہر کا نام لکھنے کو کہا جائے گا ، اس فارم کو آپ اپنے مطابق پُر کرنے کے بعد آخر میں مَوجُود SIGN UP کے آپشن پر کلک کر دیجئے ، اگرآپ دَعْوَتِ اِسْلَامی کے کسی شعبے کے تنظیمی ذِمَّہ دار ہیں تو فارم ( Form ) کے بقیہ حصّے پر شعبہ کا نام اور اس میں جو آپ کی تنظیمی ذِمَّہ داری ہے اسے لکھنے کے بعد SIGN UP کے آپشن ( Option ) پر کلک کیجئے ۔ اس کے بعد روزانہ کی فِکْرِ مدینہ کے لئے مَدَنی اِنْعَامَات کی ایپ ( App ) کھل جائے گی ۔
|
1 |
2 |
3 |
|
|
|
|
توجہ: اگر آپ نے مذکورہ بالا طریقہ کار میں Skip پر کلک نہ کیا تو آپ کو دَرْج ذیل صفحات کو بالترتیب فارورڈ ( Forward )کرنا ہو گا اور پھر بھی آخر میں آپ کو مذکورہ بالا طریقے کے مُطابِق Skip کر کے اسی دوسری تصویر پر جانا ہو گا ، پھر مذکورہ طریقہ کے مُطابِق ہی فارم ( Form )پُر ( Fill )کرنا ہو گا ۔ چُنَانْچِہ وہ تمام صفحات ( Pages ) جو آپ کو فارورڈ ( Forward )کرنا ہوں گے ، وہ کچھ اس طرح ہو سکتے ہیں:
|
1 |
2 |
3 |
4 |
|
|
|
|
|
|
5 |
6 |
7 |
|
|
|
|
|
|
سوال 4 : مَدَنی اِنْعَامَات کی ایپلیکیشن میں کارکردگی جَمْع ( Submit ) کروانے کا طریقہ کیا ہے ؟
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع