دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Madani inamat | مدنی انعامات

book_icon
مدنی انعامات

یا سنے ؟ ( 15 )فِکْرِ مدینہ کی ؟  ( 16 )صلوٰۃُ التوبہ اَدا کی ؟ ( 17 )چٹائی پر سوئے ، سرہانے سنّت بکس رکھا ؟ ( 18 )سُنّتِ قبلیہ اور فرضوں کے بعد والے نَوَافِل اَدا کئے ؟ ( 19 ) تَـھَجُّد ،  اِشْرَاق و چاشت اور اَوَّابِیْن ادا کی ؟  ( 20 ) تَحِیَّةُ الْوُضُو اور تَحِیَّةُ الْمَسْجِد اَدا کی ؟  ( 21 )کنز الایمان سے تین۳ آیات مع ترجمہ و تفسیر تلاوت کی ؟ ( 22 )دو۲ پر انفرادی کوشش کی ؟ ( 23 ) دو۲ گھنٹے مدنی کاموں پر صَرف کئے ؟ ( 24 ) اپنے نگران کی اِطَاعَت کی ؟  ( 25 ) مانگ کر چیزیں اِسْتِعمال تو نہیں کیں ؟ ( 26 ) کسی سے برائی صادِر  ہونے کی صُورَت میں اِصْلَاح کی ؟ ( 27 ) قبلہ کی سَمْت رخ کیا ؟ ( 28 ) غصے کا عِلاج لیا ؟ ( 29 ) فُضُول سوالات تو نہیں کئے ؟ ( 30 ) نامحرم رشتے  داروں / نامحرم پڑوسنوں سے پردہ کیا ؟ ( 31 ) فلموں ، ڈراموں ،  گانے باجوں سے بچے ؟  ( 32 ) گھر میں مدنی ماحول بنانے کی کوشش کی ؟ ( 33 ) تُہْمَت ،  گالی گلوچ سے بچے ؟ ( 34 ) دوسرے کی بات تو نہیں کاٹی ؟  ( 35 ) صدائے مدینہ لگائی ؟ ( 36 ) آنکھوں کا قُفْلِ مدینہ لگاتے ہوئے نگاہیں نیچی رکھیں ؟ ( 37 ) کسی اور  کے گھروں کے اندر جھانکنے سے بچنے کی کوشش کی ؟ ( 38 )جھوٹ ،  غیبت ، چُغْلِی ، حَسَد ،  تکبُّر ،  وعدہ خلافی سے بچے ؟ ( 39 ) دن کا اَکْثَر حِصّہ باوُضُو رہے ؟  ( 40 ) مُخَاطب کے چہرے پر نگاہیں تو نہیں گاڑیں ؟ ( 41 ) وَقْت پر قَرْض ادا کیا ؟ ( 42 ) مسلمانوں کے عُیُوب کی پردہ پوشی کی ؟ ( 43 ) یکساں تعلقات رکھے ؟ ( 44 )نَماز اور دُعا میں خُشُوع و خُضُوع پیدا کرنے کی کوشش کی ؟ ( 45 ) عاجِزی کے ایسے اَلْفَاظ تو نہیں بولے جن کی تائید دل نہ کرے ؟ ( 46 )زبان کا قُفلِ مدینہ لگاتے  ہوئے اشارے اور چار۴ بار لکھ کر گفتگو کی ؟ ( 47 ) ایک بیان یا  مَدَنی مُذاکَرَہ آڈیو ،  ویڈیو یا یا مدنی چینل 1گھنٹہ 12 دیکھا ؟ ( 48 ) مذاق مسخری ،  طنز ،  دل آزاری ، قہقہہ لگانے سے بچے ؟  ( 49 ) ضروری گفتگو کم سے کم اَلْفَاظ میں کی ؟ ( 50 ) مَعْیُوب لباس تو نہیں پہنا ؟

قُفلِ مدینہ کارکردگی

( 1 )لکھ کر گفتگو 12مرتبہ ( 2 ) اِشارے سے گفتگو 12 مرتبہ( 3 )نگاہیں گاڑے بغیر گفتگو 12 مرتبہ      ( 4 )قُفلِ مدینہ عینک کا اِسْتِعمال 12 منٹ

دُعائے امیر اہلسنّت

یا اللہ! جو کوئی صِدْقِ دل ،  سچّے دل سے مَدَنی اِنْعَامَات پر عَمَل کرے ،  روزانہ فِکْرِ مدینہ کے ذریعے رِسَالَہ پُر کرے اور ہر مَدَنی ماہ کی پہلی تاریخ کو اپنے ذِمَّہ دار کو جَمْع کروا دیا کرے ،  اس کو اس سے پہلے موت نہ دینا جب تک یہ کلمہ نہ پڑھ لے ۔

اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْنصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

تُو ولی اپنا بنالے اُس کو ربِّ لَم یَزل                                                  ’’مَدنی اِنعامات‘‘ پرکرتا ہے جو کوئی عمل[1]

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                 صَلَّی $&'); container.innerHTML = innerHTML; }

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن