30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ورم )کے مَرَض کے خطرات میں کمی لاتا ہے ۔ [1]
لباس اپنا سنّت سے آراستہ ہو عِمامہ ہو سر پر سجا یاالٰہی[2]
٭داڑھی شریف رکھنے سے فولی کلیٹس باربی ( Folliculitis barbae )نامی بیماری سے عَافِـیَّت رہتی ہے ، اس بیماری کا خطرہ شیو ( Shave )کے دوران جِلْد پر آنے والے زَخْم سے بڑھ جاتا ہے ۔ جب سُنَّتِ رسول چہرے پر سجائی ہو گی تو یہ بیماری قریب بھی نہ آئے گی اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ ۔ اس کی بَدَوْلَت الرجی ( Allergy ) سے حِفَاظَت رہتی ہے کیونکہ داڑھی اور مونچھوں کے بال گرد و غُبار ( Dust )اور پولن ذَرَّات ( Pollen Grains )کو اپنی طرف کھینچ لیتے ہیں اس طرح وہ ناک اور منہ میں نہیں جا پاتے ۔ چہرے کے بال جِلد( Skin )کو سورج کی الٹرا وائلٹ شعاعوں ( Ultraviolet Rays )سے بچاتے اور جِلد کے کینسر( Cancer ) سے 90 سے 95 فیصد تک تَحَفُّظ فراہم کرتے اور دمہ ( Asthma ) کے جرثوموں ( Germs ) سے پھیپھڑوں ( Lungs ) کی حفاظت کرتے ہیں ۔
سبھی رُخ پہ اک مُشت داڑھی سجائیں بنیں عاشِقِ مصطَفٰے یا الٰہی[3]
٭سفید لِباس پہننے سے گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوتی ہے ۔ [4] ٭امریکہ میں انسانی صحت کے متعلق کی گئی ایک تحقیق میں کہا گیا کہ لباس کو ٹخنوں ( Ankles ) سے اوپر لٹکاؤ ایسا کرنے سے ٹخنوں میں ورم( Swelling ) ، جگر کی اندرونی ورم اور پاگل پن سے حِفَاظَت رہتی ہے ۔ کیونکہ بعض شریانیں ( Arteries )اور وریدیں ( Veins )ایسی ہوتی ہیں جنہیں ہوا اور پانی کی اشد ضَرورت ہوتی ہے اگر یہ نہ ملیں تو بیماریاں لگنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔ ٭ کالَر ( Collar )کے بغیر قمیص پہننے سے دِماغ اور آنکھوں کی کمزوری ( Weakness ) ، بے خوابی( Sleeplessness ) ، بالوں کے گرنے ، گنجے پن ( Baldness ) اور پاگل پن ( Insanity )سے حِفَاظَت رہتی ہے ۔ اس لئے کہ دماغ میں خون کی سپلائی ( Supply )دماغی شریانوں سے ہوتی ہے اور کالَر ( Collar )سے ان شریانوں میں دباؤ پڑھنے کے سَبَب خون کی گردش میں کمی واقع ہوجاتی ہے ۔
ان کی سنَّت کا جو آئنہ دار ہے بس وُہی تَو جہاں میں سمجھدار ہے [5]
٭سویڈن ( Sweden )کے سائنسدانوں کی ایک تحقیق ( Research )کے مُطابِق مِسْوَاک کے ریشے بیکٹیریا ( Bacteria )کوچُھوئے بغیربَراہِ رَاسْت ( Direct )خَتْم کر دیتے ہیں اور دانتوں کو کئی بیماریوں سے بچاتے ہیں ۔ یہ دانتوں اور منہ کی صفائی نیز مسوڑھوں کی صِحَّت کا بہترین ذَرِیْعَہ ہے ۔ اٹلانٹا ( Atlanta )امریکا میں دانتوں سے مُتَعَلِّق ہونے والی ایک نِشَست میں بتایا گیا کہ مِسْوَاک میں ایسے مادّے ( Substances ) ہوتے ہیں جو دانتوں کو کمزوری سے بچاتے ہیں اور وہ تمام دوائیں جو دانتوں کی صَفائی میں
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع