30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
بن جائیں گے ۔ مگر یاد رہے ! فرائض و واجِبات وغیرہ شَرْعی اَحکامات پر فوری عَمَل ضَروری ہے ۔
| مدنی انعامات | اسلامی بھائی | اسلامی بہنیں | جامعۃ المدینہ کے | مدنی منے | خصوصی اسلامی بھائی | جیل کے قیدیان | حج و عمرہ کرنے والوں کے لئے | |
| طلبہ | طالبات | |||||||
| یومیہ | 50 | 47 | 67 | 60 | 29 | 17 | 41 | 19 |
| ہفتہ وار | 8 | 3 | 8 | 4 | 2 | 4 | 2 | ۔ ۔ ۔ |
| ماہانہ وار | 6 | 5 | 7 | 4 | 3 | 4 | 3 | ۔ ۔ ۔ |
| سالانہ | 8 | 8 | 10 | 6 | 6 | 2 | 6 | ۔ ۔ ۔ |
| عمر بھر | --- | --- | ۔ ۔ ۔ | 9 | --- | --- | ۔ ۔ ۔ | ۔ ۔ ۔ |
| کل میزان | 72 | 63 | 92 | 83 | 40 | 27 | 52 | 19 |
(1) اللہ پاک اور اس کے پیارے رسول صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی رضا حاصِل کرنا ۔ (2)شَریعَت پر عَمَل کرنے اورسنّتوں کا پیکر بننے کا جذبہ پیدا کرنا ۔ (3)دِیْنِ اِسْلَام کی بُنْیَادِی باتیں سِکھانا اور پھر ان باتوں کو عام کرنے کیلئے مُبَلِّغین تیّار کرنا ۔ (4)گناہوں کے دَلْدَل سے نکالنا اور عِبَادَت گزار بنانا ۔ (5)دلوں میں عِشْقِ مصطفے ٰ اور اَولِیائے کرام کی مَـحَبَّت پیدا کرنا ۔ (6) عَقائد کی مَضْبُوطِی اور اِیمان کی حِفَاظَت کرنا ۔ (7)اَخلاق سنوارنا وخوفِ خدا پیدا کرنا ۔ (8)فُضُول کاموں اور فُضُول باتوں سے بچانا ۔ (9)تِلاوَتِ قرآنِ پاک کا پابند بنانا ۔
کیا مدنی انعامات پر عمل ضروری ہے ؟
اتنا مَصْرُوف دَور ، ہر طرف سے گناہوں کی یَلْغار اور نیکیوں پر عَمَل دُشْوار ، ان حالات میں مَدَنی اِن
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع