دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Madani Channel Kay Baray Main Ulama o Shakhsiyaat Kay Tasurat - Qist 6 | مدنی چینل کے بارے میں علماء و شخصیات کے تاثرات کے اقتباسات قسط 6

book_icon
مدنی چینل کے بارے میں علماء و شخصیات کے تاثرات کے اقتباسات قسط 6

        مَدَنی چینلنے ایسا کام کیا ہے کہ لوگ بے اختیار سُبْحٰنَ اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ کہتے ہیں۔ جو لوگ حضرت قِبلہ پیر صاحب کی زیارت کوترستے تھے ،آج گھر بیٹھے اُن کی زیارت کر رہے ہیں، جن کے چہرے میں رونق ہے، متأثر کرنے والی ہستی ہے۔ خاص کر عورتوں کو زیادہ فائدہ ہوا ہے۔ اب آپ کے مَدَنی چینل نے کئی لو گوں کو بدعقیدگی سے بچالیا ہے۔ اس چینل کو اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃالرحمن نے خود روحانی طور پر چلایا ہے اورمَدَنی چینل پر سُبْحٰنَ اللّٰہ آپ کا ترجمہ ہی بیان ہورہا ہے۔ مَیں مساجد میں یہ اعلان کراتا ہوں مَدَنی چینل سنو، مَدَنی چینل سنو۔میں نے45 گوٹھوں میں کیبل اور بوسٹرلگوائے ہیں تاکہ یہ چینل سُنا اور دیکھا جاسکے۔جو میرے پاس مریض آتے ہیں ان کو کتابیں دیتا ہوں ،ساتھ ہی مَدَنی چینل دیکھنے کی تاکید بھی کرتاہوں ۔

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب !            صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی مُحمَّد

(354)حضرت مولانا محمد عارف فیضیمُدَّظِلُّہُ العَالِی

( صدر مدرس جامعہ رضویہ مظہر الاسلام ، بیٹ میر ہزار، تحصیل جتوئی ،ضلع مظفر گڑھ ،پنجاب،پاکستان)

        فقیر آپ کے بین الاقوامی سُنّتوں بھرے اجتماع اور مَدَنی چینل کی جتنی تعریف کرے، کم ہے ۔اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اپنے محبوب اعظم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ   کے صدقہ دعوتِ اسلامی کو قائم رکھے ،آمین  ثُمَّ آمین۔

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب !      صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی مُحمَّد

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن