دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Madani Channel Kay Baray Main Ulama o Shakhsiyaat Kay Tasurat - Qist 5 | مدنی چینل کے بارے میں علماء و شخصیات کے تاثرات (حصہ 5)۔

book_icon
مدنی چینل کے بارے میں علماء و شخصیات کے تاثرات (حصہ 5)۔

یَّنْفَعُ النَّاس(کَنْزُالعُمَّال ج۱۶ ص۵۳ حدیث ۴۴۱۴۷ دار الکتب العلمیۃ بیروت) یعنی لوگوں میں سے بہتر وہ ہے جو دوسروں کو نفع پہنچائے۔‘‘کی بشارت سے خود کو مشرف کرلیا ہے۔

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب !      صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی مُحمَّد

(290)حضرت مولانا محمد شہباز ظفر مدنی   مُدَّظِلُّہُ العَالِی    

(مدرس شعبہ درسِ نظامی جامعہ رضویہ مظہر العلوم، فورٹ عباس ، ضلع بہاولنگر، پاکستان)

        اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَلٰی اِحْسَانِہٖ وَمَنِّہٖ وَکَرَمِہٖمَدَنی چینل اپنی بہارِیں لُٹا رہا ہے اور دعوتِ اسلامی کے پیغام کو گھر گھر پہنچارہا ہے، ہمارے مدنی مرکز کا اس حوالے سے یہ ایک بہتر اِقدام ہے اور اس کی بے حد ضرورت بھی تھی کہ جب غیر اپنا مُلَمَّع سازی کیا ہوا پیغام لوگوں کے گھروں میں اس ٹی وی کے ذریعے گھسارہے تھے تو اس بات کی ضرورت تھی کہ حق کابھی سب تک اَصلی رُ وپ پَہُنچے۔بالجملہ مَدَنی چینل وقت کی ضرورت ، قوم کی پکار اور دِلوں کی دھڑکن ہے۔اللّٰہ  عَزَّوَجَلَّ  اس کو دوام و اِستحکام عطا فرمائے، آمین۔

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب !      صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی مُحمَّد

مُجھے مَدَنی چینل سے پیارہے۔

 

 

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن