دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Madani Channel Kay Baray Main Ulama o Shakhsiyaat Kay Tasurat - Qist 3 | مدنی چینل کے بارے میں علماء و شخصیت کے تاثرات (حصہ سوم)۔

book_icon
مدنی چینل کے بارے میں علماء و شخصیت کے تاثرات (حصہ سوم)۔

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط

اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط  بِسْمِ اللہ  الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط

مَدَنی چینل کے بارے میں عُلَماء و شَخْصیّات کے تأثرات کے اقتِباسات  (قسط سِوُم) 

دُرود شریف کی بَرَکت

        اَعلٰی حضرت، اِمامِ اَہلسنّت، مجدِّدین وملّت مولیٰناشاہ امام اَحمد رضا خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن فتاویٰ رضویہ شریف جلد23 صَفْحَہ 122 پر نقل فرماتے ہیں : حضرت اَبُو المواہِب رَضِیَ اللہ  تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے تھے کہ مَیں نے خواب میں رسُولُ اللّٰہ صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو دیکھا، حضورِ اقدس صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے مجھ سے فرمایا کہ ’’قیامت کے دن تم ایک لاکھ بندوں کی شَفاعت کرو گے۔‘‘ میں نے عرض کی :  یارسُول اللہ  !   عَزَّ وَجَلَّ  و صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ مَیں کیسے اس قابل ہوا؟ ارشادفرمایا :  ’’ اس لیے کہ تم مجھ پردُرود پڑھ کر اس کا ثواب مجھے نَذْرکردیتے ہو۔‘‘

ثواب نَذْر کرنے کا طریقہ

        درود پاک پڑھ کر تصور میں کہہ دیجئے اور چاہیں تو زبان سے بھی دہرائیے :     

’’یااللّٰہ  عَزَّ وَجَلَّ  میں نے جو دُرودشریف پڑھے ہیں ان کا ثواب ہمارے آقا صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو پہنچا ۔‘‘

صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب !     صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی محمَّد

        اَلْحَمْدُلِلّٰہ   عَزَّ وَجَلَّ  تبلیغِ قراٰن و سُنَّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کہ جس کا مدنی کام آج سے تقریباً 27 سال قبل ذوالقعدۃ الحرام ۱۴۰۱ھ / 1981ء میں باب المدینہ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن