اس رسالے میں آپ پڑھ سکیں گے:مدنی چینل کے آغاز پر امیرِ اہلِسنّت دامت برکاتہم العالیہ اور تمام معاونین کو مبارک باد ، مدنی چینل موجودہ دور کے علمی اور عملی ضروریات کو احسن طریقے سے پورا کر رہا ہے، مدنی چینل فحاشی اور عریانی کے تدارک میں سنگِ میل ثابت ہو گا، مدنی چینل امیرِ اہلِسنّت مدظلہ العالی کی دعاؤں اور محنتوں کا نتیجہ ہے، مدنی چینل فیضانِ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن کا امین وذریعہ بنے گااور بہت کچھ۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔
Publisher
Maktaba-tul-Madina
Publication date
Dec 13, 2008
Author
Al Madina-tul-Ilmiyah
Total Pages
48
ISBN No
N/A
Category