دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Kuttay Kay Mutalliq Sharai Ahkam | کتے کے متعلق شرعی اَحکام

book_icon
کتے کے متعلق شرعی اَحکام

بھی کہتے ہیں جیسے ا، ب ، ت، ث وغیرہ انہیں بے وضو چھو سکتے ہیں  ۔  

بے وضو دستانے پہن کر آیت یا ترجمے کو چھونا کیسا؟

(امیرِ اہلسنتدَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اِرشاد فرمایا : )یاد رہے کہ قرآنِ پاک کی آىت  کو بے وضو دستانے سمىت بھى نہىں چھو سکتے اور  نہ اس کے عىن پىچھےبلکہ آىت کے کسى بھى زبان کے ترجمے کو بھی دستانے پہن کر بے وضو نہىں چھو سکتے البتہ اگر دستانوں کو ہاتھوں سے اُتار کر الگ کر لیا تو اب دستانوں کے ساتھ قرآنِ کریم کو اس طرح  اُٹھاناکہ  کہیں بھی اپنا ہاتھ یا اُنگلی قرآنِ پاک کے کسی بھی حصے سے Touch نہ  ہو تو یہ جائز ہے  ۔   

مُنہ میں بدبُو ہوتے ہوئے دُرودِپاک پڑھنا کیسا؟

سُوال : پان اور سگریٹ پیتے ہوئے ”صَلُّوْ اعَلَی الْحَبِیْب“کہے جانے پر ”صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم“کہہ کر جواب دینا صحیح ہے یا نہیں؟

جواب : جب منہ مىں بدبو ہو تو  اس وقت دُرُود شرىف ىا اللہ پاک کا ذِکر ىا اللہ پاک کا  نام لىنا مناسب نہىں البتہ  اگر کسى نے اللہ پاک کا نام لے لىا ىا دُرُودِ پاک پڑ ھ لىا تو وہ گناہ گار نہىں ہو گا مگر  بچنا اچھا ہے ۔ ([1])

٭…٭…٭…٭

مسجدیں صاف رکھئے

از :  شیخ طریقت، امیر اہل سنت حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضویدَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ

     مسجد میں دنیاوی باتیں کرنا منع ہے ۔ مسجد کی صفائی کا خاص خیال رکھئے ۔ مسجد کی دیوار ، فرش، چٹائی یا دری کے اوپر یا نیچے تھوکنے، ناک سنکنے اور دری یا چٹائی سے دھاگہ یا تنکا نوچنے سے مکمل پرہیز کیجئے ۔ ضَرورتاً رومال سے ناک پوچھنے میں حرج نہیں ۔ مسجد میں جوتے یا چپلیں لے جانا چاہیں تو گرد وغیرہ باہر ہی جھاڑ لیجیے ۔  

 



[1]    فتاویٰ فیض الرسول، ۲ / ۵۰۶ شبیر برادرز مرکز الاولیا لاہور

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن