دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Kursi Par Namaz Phrnay Kay Ahkam | کرسی پر نَماز پڑھنے کے احکام

book_icon
کرسی پر نَماز پڑھنے کے احکام

بالخصوص مساجد کے ائمہ و خُطَباء اگر وقتاً فوقتاً انہیں  بیان کرتے رہیں  تو بہت سے لوگوں  کا بھلا ہوگا بلکہ ضروری مسائل بغیر دَلائل کے علیحدہ کرکے مساجد وغیرہ اَہم جگہوں  پر آویزاں  کرنا بھی مفید ثابت ہوگا۔

متعلقہ جُزئِیَّات

          چنانچہ بخاری شریف میں  ہے: عن عمران بن حصین رضی اللہ عنہ قال کانت بی بواسیر فسألت النبی صلی اللہ علیہ وسلم عن الصلاۃ فقال صل قائمًا فإن لم تستطع فقاعدًا فإن لم تستطع فعلی جنب یعنی حضرت عمران بن حُصَین رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، فرماتے ہیں  کہ مجھے بواسیر کی بیماری تھی تو میں  نے اللہ عَزَّوَجَلَّ کے رسول صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ    سے  (اس مرض میں )   نماز کے متعلق سوال کیا تو آپ  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ    نے فرمایا: کھڑے ہو کر نماز پڑھو، اگرتمہیں  اس کی طاقت نہ ہو تو بیٹھ کر اور اگر اس کی بھی طاقت نہ ہو تو کروٹ کے بل لیٹ کر پڑھو۔ ([1]) 

          کنز الدقائق میں  ہے:  ’’ تعذر علیہ القیام أو خاف زیادۃ المرض صلی قاعدًا یرکع ویسجد ومومیًا ان تعذر وجعل سجودہ اخفض ولا یرفع الی وجھہ شیئًا یسجد علیہ فان فعل وھو یخفض رأسہ صح والا لا ‘‘  یعنی  (مریض)   پر اگر قیام کرنا مُتَعَذَّر ہو یا اسے قیام کرنے کی صورت میں  مرض بڑھ جانے کا خوف ہو تو بیٹھ کر رکوع و سجود کے ساتھ نماز ادا کرے، اور اگرحقیقتاً رکوع و سجود بھی متعذر ہوں  تو اشارے سے نماز پڑھے اور سجدہ کا اشارہ رکوع کی بنسبت پست کرے، اور کوئی چیزپیشانی کے قریب اُٹھا کر اس پر سجد ہ کرنے کی اجازت نہیں  لیکن اگر کوئی چیز اُٹھاکر اس پر سجدہ کرلیتا ہے تو اگر سجدہ میں  بنسبت رکوع کے زیادہ سرجھکایا تو نماز ہوگئی ورنہ نہیں  ہوگی۔ ([2]) 

           منیہ کی شرح حلبی کبیر میں  عُمْدَۃُ الْمَحَقِّقِین علاّمہ فہامہ ابراہیم حلبی عَلَیْہِ الرَّحْمَۃ فرماتے ہیں :  (والثانیۃ)   من الفرائض  (القیام ولو صلی الفریضۃ قاعدًا مع القدرۃ علی القیام لا تجوز)   صلٰوتہ بخلاف النافلۃ علی ما یاتی ان شاء اللہ تعالٰی  (وان عجز المریض عن القیام)   عجزًا حقیقیًا او حکمیًا کما اذا قدر حقیقۃً لکن یخاف بسببہ زیادۃ مرض او بطؤ برء او یجد المًا شدیدًا  (یصلی قاعدًا یرکع و یسجد)   لحدیث عمران بن حصین اخرجہ الجماعۃ الا مسلمًا قال کانت بی بواسیر فسألت النبی صلی اللہ  علیہ وسلم عن الصلٰوۃ فقال صل قائمًا فان لم تستطع فقاعدًا فان لم تستطع فعلی جنب زاد النسائی فان لم تستطع فمستلقیا لایکلف اللہ نفسًا الا وسعہا اما اذا کان یقدر علی القیام لکن یلحقہ نوع مشقۃ من غیر الم شدید ولا خوفازدیاد مرض او بطؤ برء فلا یجوز لہ ترک القیام ولو قدر علیہ متکئًا علی عصا او خادم قال الحلوانی الصحیح انہ یلزمہ القیام متکئًا ولو قدر علی بعض القیام لا کلہ لزمہ ذلک القدر حتی لو کان لا یقدر الا علی قدر التحریمۃ لزمہ ان یتحرم قائمًا ثم یقعد  (فان لم یستطع الرکوع والسجود)   قاعدًا ایضًا  (اومی براسہ)   لھما ایماء  (وجعل السجود اخفض من الرکوع و لا یرفع الی وجھہ شیئًا یسجد علیہ)   من وسادۃ او غیرھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  (وان قدر)   المریض  (علی القیام دون الرکوع و السجود)   ای کان بحیث لو قام لایقدر ان یرکع ویسجد  (لم یلزمہ القیام عندنا)   بل یجوز ان یومی قاعدًا وھو افضل خلافًا لزفر والثلاثۃ۔۔۔۔۔  (و ذکر فی الذخیرۃ)   انہ  (اذا قدر علی القیام والرکوع دون السجود)   یعنی یقدر ان یقوم واذا قام یقدر ان یرکع ولکن لا یقدر ان یسجد  (لم یلزمہ القیام وعلیہ ان یصلی قاعدًا بالایماء)   فقولہ لم یلزمہ



[1]    صحیح البخاری، کتاب تقصیر الصلاۃ، باب اذا لم یطق قاعدًا صلی علی جنب، ۱ / ۳۸۰، الحدیث: ۱۱۱۷۔

[2]    کنز الدقائق مع شرحہ بحر الرائق،  ۲ / ۱۹۷۔

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن