دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Kia Bataon Ke Kia Madina Hai | کیا بتاؤں کہ کیا مدینہ ہے

مدینہ منورہ کی خصوصیات

book_icon
کیا بتاؤں کہ کیا مدینہ ہے
            

مدینہ منورہ کی خصوصیات

*روئے زمین کا کوئی ایساشہر نہیں جس کے اَسمائے گِرامی یعنی مبارَک نام اتنی کثرت کوپہنچے ہوں  جتنے مدینۂ منورہ کے نام ہیں،بعض عُلما نے 100 تک نام تحریر کیے ہیں *مدینہ منورہ ایسا  شہر ہے جس کی محبت اورہِجرو فُرقت میں دنیا کے اندر سب سے زیادہ زبانوں اور سب سے زیادہ تعداد میں قصیدے لکھے گئے، لکھے جارہے ہیں  اور لکھے جاتے رہیں گے * اللہ پاک کے پیارے حبیب صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے اس کی طرف ہجرت کی اور یہیں قیام پذیر رہے* اللہ پاک نے اِس کانام طابہ رکھا*سرکارِ عالی وقار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم جب سفر سے واپَس تشریف لاتے مدینہ منورہ کے قریب پہنچ کر زیادتیِ شوق سے اپنی سُواری تیز کردیتے *مدینہ منورہ میں آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا قلبِ مبارک سُکون پاتا *یہاں کا گَردوغبار اپنے چہرۂ انور سے صاف نہ فرماتے اور صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کو بھی اس سے مَنْع فرماتے اور ارشاد فرماتے کہ خاکِ مدینہ میں شفا ہے۔ حضرتِ سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم غزوۂ تَبوک سے واپس تشریف لارہے تھے تو تبوک میں شامل ہونے سے رہ جانے والے کچھ صحابہ  کرام رضوان اللہ علیہم ملے انہوں نے گرد اُڑائی، ایک شخص نے اپنی ناک ڈھانپ لی، آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ان کی ناک سے کپڑا ہٹایا اور ارشاد فرمایا:اس ذات کی قسم جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے! ’’مدینے کی خاک میں ہر بیماری سے شفا ہے۔ ‘‘* جب کوئی مسلمان زیارت کی نیّت سے مدینہ منورہ  آتا ہے تو فِرِشتے رَحْمت کے تحفوں سے اُس کا استِقبال کرتے ہیں *سرکارِ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن