30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
رسول کے مَدَنی قافلوں میں سفر کیجئے اور شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا کردہ مَدَنی انعامات پر عمل کیجئے ، ان شآء اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ آپ کو دونوں جہاں کی ڈھیروں بھلائیاں نصیب ہونگی۔
مقبول جہاں بھر میں ہو دعوتِ اسلامی
صدْقہ تجھے اے ربِّ غفّار مدینے کا
غورسے پڑھ کریہ فارم پُرکرکے تفصیل لکھ دیجئے
جواسلامی بھائی فَیضانِ سنّت یاامیرِاہلسنّتدَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے دیگرکُتُب و رسائل سن یاپڑھ کر، بیان کی کیسٹ سن کریاہفتہ وار، صوبائی وبَین الاقوامی اجتماعات میں شرکت یامَدَنی قافِلوں میں سفریادعوتِ اسلامی کے کسی بھی مَدَنی کام میں شمولیت کی بَرَکت سے مَدَنی ماحول سے وابستہ ہوئے، زندگی میں مَدَنی انقلاب برپاہوا، نمازی بن گئے، داڑھی، عمامہ وغیرہ سج گیا، آپ کویاکسی عزیزکوحیرت انگیزطورپرصحت ملی، پریشانی دُورہوئی، یامرتے وقت کَلِمَۂ طَیِّبَہ نصیب ہوایااچھی حالت میں رُوح قبض ہوئی، مرحوم کواچھی حالت میں خواب میں دیکھا، بَشارت وغیرہ ہوئی یاتعویذاتِ عطاریہکے ذریعے آفات وبَلِیّات سے نَجات ملی ہوتوہاتھوں ہاتھ اس فارم کوپُرکردیجئے اورایک صفحے پَرواقعہ کی تفصیل لکھ کراس پتیپربھجواکراِحسان فرمائیے ’’مجلس اَلْمَدِیْنَۃُالْعِلْمِیّۃ‘‘عالمی مَدَنی مرکز فیضان مدینہ ، محلہ سوداگران، پُرانی سبزی منڈی بابُ المدینہ کراچی۔‘‘
نام مع ولدیت : _________________عمْر___کِن سے مریدیاطالب ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔خط ملنے کاپتا______________________________
فون نمبر(مع کوڈ)________ : ای میل ایڈریس _________________ انقلابی کیسٹ یارسالہ کانام : __________سننے، پڑھنے یاواقعہ رونما ہونے کی تاریخ مہینہ/سال : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتنے دن کے مدنی قافلے میں سفر کیا : ___ موجودہ تنظیمی ذمہ داری________ مُنْدَرجہ بالا ذرائع سے جوبَرَکتیں حاصل ہوئیں ، فُلاں فُلاں برائی چھوٹی وہ تفصیلاًاورپہلے کے عمل کی کیفیت(اگرعبرت کے لیے لکھنا چاہیں ) مثلاً فیشن پرستی، ڈکیتی وغیرہ اورامیرِاہلسنّتدَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی ذاتِ مبارَکہ سے ظاہرہونے والی بَرَکات و کرامات کے’’ایمان افروزواقعات‘‘مقام وتاریخ کے ساتھ ایک صفحے پرتفصیلاًتحریرفرمادیجئے۔
مَدَ نی مشورہ
اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ شیخِ طریقت، امیرِاہلسنّت حضرت علامہ مولاناابوبلال محمد الیاس عطّارقادِری رَضَوی دَامَت بَرَکاتُہمُ الْعَالِیَہدورِحاضرکی وہ یگانۂ روزگارہستی ہیں کہ جن سے شرفِ بیعت کی بَرَکت سے لاکھوں مسلمان گناہوں بھری زندگی سے تائب ہو کر اللّٰہُ رَحمٰن عَزَّوَجَلَّ کے اَحکام اوراُس کے پیارے حبیب ِلبیب صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی سُنَّتوں کے مُطابِق پُرسُکون زندگی بسرکررہے ہیں ۔خیرخواہی ٔ مسلم کے مُقَدَّس جذبہ کے تحت ہمارا مَدَنی مشورہ ہے کہ اگرآپ ابھی تک کسی جامع شرائط پیرصاحب سے بَیْعت نہیں ہوئے توشیخِ طریقت، امیرِاہلسنّتدَامَت بَرکاتُہم العالیہکے فُیُوض وبَرَکات سے مُسْتَفِیْد ہونے کے لیے ان سے بَیْعت ہو جائیے۔اِن شَآئَ اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ دُنیاوآخرت میں کامیابی وسرخروئی نصیب ہو گی۔
مُریدبننے کاطریقہ
اگرآپ مُریدبنناچاہتے ہیں ، تواپنااورجن کومُریدیاطالب بنواناچاہتے ہیں ان کانام نیچے ترتیب وارمع ولدیت وعمرلکھ کر’’مکتب مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطّارِیہ، عالمی مَدَنی مرکزفیضان مدینہ محلہ سوداگران پرانی سبزی منڈی باب المدینہ(کراچی)‘‘کے پتے پرروانہ فرمادیں ، تواِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ عَزَّوَجَلَّ انہیں بھی سلسلہ قادِریہ رَضویہ عطّاریہ میں داخل کرلیاجائے گا۔(پتاانگریزی کے کیپٹل حروف میں لکھیں )
E.Mail : Attar@dawateislami.net
(۱)نام وپتابال پین سے اوربالکل صاف لکھیں ، غیرمشہورنام یاالفاظ پرلازماً اِعراب لگائیں ۔ اگر تمام ناموں کیلئے ایک ہی پتاکافی ہوتودوسراپتالکھنے کی حاجت نہیں ۔(۲)ایڈریس میں مَحرم یاسرپرست کانام ضرور لکھیں (۳)الگ الگ مکتوبات منگوانے کیلئے جوابی لفافے ساتھ ضرور اِرسال فرمائیں ۔
| نمبرشمار | نام | مرد/ عورت | بن / بنت | باپ کانام | عمر | مکمل ایڈریس |
|
|
|
|
|
|
|
|
مَدَنی مشورہ : اس فارم کومحفوظ کرلیں اوراس کی مزیدکاپیاں کروالیں ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع