my page 4
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Khane Mein Barkat Panay Ka Tarika | کھانے میں برکت پانےکےطریقے

book_icon
کھانے میں برکت پانےکےطریقے
            
ابھی پڑھ لینا چاہئے، یہ سوچ کر انہوں نے پڑھنا شروع کیا، وہ کہتے ہیں :مجھے اُس پاک پروردگار کی قسم جس کے دربارِ عالی میں حاضِرہو کر بروزِ قیامت حساب دینا پڑے گا!جب میں نے رسالہ بھیانک اُونٹ پڑھا تو اُس میں کفّارِ نابکار کی جانب سے سرکارِ مدینہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم پر توڑے جانے والے مظالم کا پُر سوز بیان پڑھ کر میں اشکبار ہو گیا ، میری نیند اُچَٹ گئی ، کافی دیر تک میں روتا رہا ۔ راتوں رات انہوں نے عزم کیا کہ صُبح ہاتھوں ہاتھ مدنی قافلے میں سفر کروں گا۔ جب صبح والِدین کی خدمت میں عرض کی تو انہوں نے بخوشی اجازت مرحمت فرما دی اور وہ تین دن کیلئے عاشقانِ رسول کے ساتھ مدنی قافلے کا مسافر بن گئے، قافلے والوں نے انہیں بدل کر کیا سے کیا بنا دیا! اَلحمدُ لِلّٰہ وہ نمازی بن کر پلٹے ، عمامہ شریف کے تاج سے سر سج گیا ، تن سنتوں بھرے لباس سے آراستہ ہو گیا۔ اُن کی ماں نے جب انہیں تبدیل ہوتا دیکھا تو بے حد خوش ہوئیں اور خوب دعاؤں سے نوازا ، عزیز و رشتہ دار سب اُن سے خوش ہو گئے۔ اَلحمدُ لِلّٰہ آج کل دعوتِ اسلامی کی ایک تَحصیل مشاورت کے خادِم (نگران) کی حیثیت سے حسبِ توفیق سنّتوں کی دھومیں مچانے کی سعادت پا رہے ہیں۔ عاشقانِ رسول لائے جنّت کے پھول آؤ لینے چلیں قافلے میں چلو بھاگتے ہیں کہاں آبھی جائیں یہاں پائیں گے جنتیں قافلے میں چلو صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد

رسالے تقسیم فرمائیے

پیارے پیارے اسلامی بھائیو!دیکھا آپ نے! دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول نے ایک بے نمازی ماڈرن نوجوان کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا! یہ بھی معلوم ہوا کہ مکتبۃُ المدینہ کی

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن