my page 4
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Khane Ki 92 Sunnatain Aur Aadaab | کھانےکی 92 سنتیں اور آداب

book_icon
کھانےکی 92 سنتیں اور آداب
            

بچی ہوئی روٹیوں کا کیا کریں؟

بچی ہوئی روٹی اور شوربہ وغيرہ پھینکنا اِسراف ہے۔ مرغی،بکری یا گائے وغیرہ کو کھلادیں۔چند روز کی بچی ہوئی روٹیوں کے ٹُکڑے کر کے شوربے میں پکا لیجئے ۔ اِن شاءَ اللہ بہترین کھانا بن جا ئے گا ۔

کیکڑا اور جھینگا کھانا کیسا؟

مچھلی کے سِوا دریا کا ہر جانور حرام ہے۔جو مچھلی بِغیرمارے خودہی مر کر پانی میں اُلٹی تیرگئی وہ حرام ہے، کیکڑا کھانا بھی حرام ہے، جھینگے میں اختِلاف ہے کھانا جائز ہے مگر بچنا افضل۔ٹِڈی مَری ہوئی بھی حلال ہے ٹِڈّی اور مچھلی دونوں بِغیر ذَبح کے حلال ہیں۔ یاربِّ مصطَفٰے صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ! ہماری مغفِرت فرما، ہمیں اتنی بار ”آدابِ طعام“ کا مطالعہ کرنے کی توفیق عطا فرما کہ کھانے کی سنّتیں اور آداب یاد ہو جائیں اور ہمیں ان پر عمل کرنے کی بھی توفیق عِنایَت فرما ۔ اٰمین بِجاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلّی اللہُ علیهِ واٰلہٖ وسلّم صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن