30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اَمِیرِاہلِ سنّت خواجہ صاحب سے عقیدت ومحبت کی بِنا پر بالخصوص عُرس ِ غریب نواز کے دِنوں میں ایک کارڈ اپنے مبارک سینے پر لگائے رکھتے ہیں جس میں دوفرامین غریب نواز لکھے ہیں ، تمغۂ عطار(یعنی کارڈ )پر خواجہ صاحب کے چمکتے دَمکتے سفید گنبدکی تصویر بھی بنی ہوئی ہے ۔ (کارڈ کی تصویر یہ ہے)
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ علٰی محمَّد
حضرتِ خواجہ غریب نواز رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہکا ایک مرتبہ گُزر ایک ایسے شہر سے ہوا جہاں لوگ وقت سے پہلے ہی نماز کے لئے تیار ہوجاتے اور وقت پر نماز اداکرتے۔ اُن کا کہنا تھا کہ اگر ہم نماز کی تیاری جلدی نہیں کریں گے تو ہوسکتا ہے اِس کا وقت نکل جائے
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع