دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Kam Bolne Ke Faide | کم بولنے کے فائدے

کم بولنے کے فائدے (1Ñ)

book_icon
کم بولنے کے فائدے
            
اَلحمدُ لِلّٰہ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلٰی خاتَمِ النَّبِیّٖن ط اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِ اللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ط بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ط

کم بولنے کے فائدے ⁽¹⁾

دُعائے عطّار: یا اللہ پاک! جو کوئی16صفحات کا رسالہ ” کم بولنے کے فائدے “پڑھ یا سُن لے اُسے کم بولنے اور اچھے کام زیادہ کرنے کی توفیق نصیب فرما اور ماں باپ وخاندان سمیت اس کی بےحساب بخشش فرما۔ اٰمین بِجاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلّی اللہ علیهِ واٰلہٖ وسلّم

دُرُود شریف کی فضیلت

حضرتِ سَیِّدُنا ابو المُظَفَّر محمد بن عبد اللہ خَیَّام سَمَرْقَندی رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں:میں ایک روز راستہ بھول گیا،اچانک ایک صاحب نظر آئے اور اُنہوں نے کہا:”میرے ساتھ آؤ۔“ میں ان کے ساتھ ہولیا۔مجھے گمان ہوا کہ یہ حضرتِ سَیِّدُنا خضر علیہ السّلام ہیں۔میرے اِستفسار (یعنی پوچھنے) پر اُنہوں نے اپنا نام خضر بتایا،ان کے ساتھ ایک اور بزرگ بھی تھے،میں نے ان کا نام دریافت کیا تو فرمایا:یہ اِلیاس ( علیہ السّلام ) ہیں۔میں نے عرض کی: اللہ پاک آپ پررَ حمت فرمائے،کیا آپ دونوں حضرات نے سرورِ کائنات،شہنشاہِ موجودات،محمدِ مصطفےٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی زیارت کی ہے؟ اُنہوں نے فرمایا:ہاں! میں نے عرض کی: سرکارِ مدینہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے سنا ہوا ارشادِ پاک بتایئے تاکہ میں آپ سے روایت کرسکوں۔ اُنہوں نے فرمایا کہ ہم نے رسولِ خدا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو یہ فرماتے سنا کہ جوشخص مجھ پر دُرودِ پاک پڑھے گا اللہ پاک اس کا دل تروتازہ رکھے گا اور اس کے دل کومُنَوَّر فرمائے گا اور جو
[¹] … یہ مضمون ا میرِاہلِ سنّت دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ کی کتاب” گفتگو کے آداب “ صفحہ 93 تا 103 سے لیا گیا ہے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن