دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Kalay Bicho | کالے بچھو

book_icon
کالے بچھو

اسلامی‘‘ کے سُنتوں بھرے اجتماعات([1])  مُیَسَّرآئیں ضَرور شرکت فرمائیں ۔ زندگی کو باعمل بنانے کیلئے روزانہ فکرِ مدینہ کرتے ہوئے مدنی انعامات کا رسالہ پُر کریں اور ہر مَدَنی ماہ کی ابتدائی دس تاریخ کے اندر اندر اپنے یہاں کے دعوتِ اسلامی کے ذمّہ دار کو جمع کروائیں  ۔ تبلیغِ قراٰن وسنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک ، دعوتِ اسلامی  کے مدنی قافلے شہر بہ شہر اور گاؤں بہ گاؤں سفر کرتے رہتے ہیں ۔ ان کے ساتھ سُنَّتوں کی تربیَّت کے لئیضرورضرورضرور سفر اختیار کریں اور  اپنی آخِرت بہتر بنائیں ۔

یاربِّ مصطَفٰیعَزَّوَجَلَّ وصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ! ہمیں فرائض کے ساتھ ساتھ داڑھی مبارَک ، زُلفوں اور عمامہ شریف وغیرہ سنّتیں استِقامت کے ساتھ اپنانے کی سعادت بخش اورہماری بے حساب مغفِرت فرما ۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم

 

 

 



[1]     بابُ المدینہ کراچی میں فیضانِ مدینہ محلہ سودگران پرانی سبزی منڈی میں ہر جمعرات کو نمازِ مغرب کے بعد اجتماع ہوتا ہے ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن