دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jo Aaqa صلی اللہ تعالی علیہ وسلم Ki Pasand Wo Apni Pasand | جو آقا صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی پسند وہ اپنی پسند

مال کی فکر میں ایک تاجر کی موت

book_icon
جو آقا صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی پسند وہ اپنی پسند
            
بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ اس ضمن میں ایک عبرت اَنگیز واقعہ پڑھئے:

مال کی فکر میں ایک تاجر کی موت

پاکستان میں ایک عجیب واقعہ ہوا کہ ایک مالدار شخص کو ٹیکس ڈپارٹمنٹ کی طرف سے ایک کروڑ روپے ٹیکس ادا کرنے کا آفیشلی نوٹس بھیجا گیا۔اس نے آفیسرز سے رِشوت کی بارگیننگ شروع کر دی تاکہ کم سے کم میں جان چھوٹ جائے۔ اسے کہا گیا کہ اگرآپ آفیشلی طور پر ٹیکس ادا کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو پورے ایک کروڑ روپے اَدا کرنا ہوں گے اور اگر پچھلے دروازے سے دینا چاہتے ہیں(یعنی رِشوت کا لَین دَین کر کے) تو آدھوں میں کام ہو جائے گا۔ وہ مالدارشخص شاید 30 لاکھ رشوت دینے پر رِضا مند تھا، الغرض بات نہیں بَن پائی اور آفیسرز چلے گئے۔دیکھیے! ایک طرف مسلمانوں کی یہ حالت ہے کہ رشوت کا لین دین کر رہے ہیں جبکہ دوسری طرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا فرمانِ عبرت نشان ہے: اَلرَّاشِیْ وَالْمُرْتَشِیْ فِی النَّار یعنی رشوت لینے والا اور دینے والا جہنَّمی ہیں۔ (معجم اوسط،1 / 550 ،حديث:2026) لیکن افسوس!آج کے مسلمانوں کو اس طرح کی وَعیدوں سے کہاں ڈر لگتاہے! بہرحال اس مالدارشخص کو رات بھر یہ فکر کھائے جا رہی تھی کہ اس سے بطورِ رشوت 50 لاکھ روپے مانگے جا رہے ہیں، بالآخر اسی سوچ وبچار میں بظاہر اسے نیند نے آ لیا۔جب صبح ہوئی تو گھر والوں نے اُسے جگانے کی خوب کوشش کی لیکن پتا چلا کے 50 لاکھ کی فکر میں اس کا ہارٹ فیل ہوگیا ہے اور اب وہ ہمیشہ کی نیند سوچکا ہے۔ پیار ے پیارے اسلامی بھائیو!دیکھا آپ نے دولت اس مالدار شخص کے کیا کام آئی؟ یاد رکھیے! دولت کسی کو موت سے نہیں بچا سکتی، اگر دولت کسی کو بچا سکتی تو قارون جیسی

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن