دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jo Aaqa صلی اللہ تعالی علیہ وسلم Ki Pasand Wo Apni Pasand | جو آقا صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی پسند وہ اپنی پسند

(2) سر اور داڑھی میں آٹا چِھڑکْنے کی انوکھی وَصِیّت

book_icon
جو آقا صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی پسند وہ اپنی پسند
            

(2) سر اور داڑھی میں آٹا چِھڑکْنے کی انوکھی وَصِیّت

ایک مَسْخَرے نے مرتے وقت اپنے دوست کو وصیّت کی کہ جب مجھے دفن کرنے لگو تو میری داڑھی اور سر کے بالوں میں آٹا چِھڑک دینا، دوست نے کہا:یار! تم زندگی میں تو مذاق مَسْخَری کرتے رہے ہو اب آخری وقت میں تو اس سے باز رہو! اُس نے کہا: اگر تم واقعی میرے خیر خواہ ہو تو جو میں کہتا ہوں وہ کر دینا۔دوست ہنس کر راضی ہو گیا اور اِنتقال کے بعد اُس نے دفن کرتے وقت اُس کی داڑھی اور سر کے بالوں پر آٹا چِھڑَک دیا۔چند روز بعد اپنے مرحوم دوست کو خواب میں دیکھ کر پوچھا: مَا فَعَلَ اللّٰہُ بِكَ ؟ یعنی اللہ پاک نے تمہارے ساتھ کیا معاملہ فرمایا؟ مرحوم بولا:مجھ سے سوال ہوا کہ تم نے آٹا چِھڑَکنے کی وَصِیّت کیوں کی تھی؟میں نے عرض کی:اے اللہ ! میں نے تیرے محبوب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا اِرشاد سنا تھا:” اِنَّ اللّٰہَ یَسْتَحیٖ عَنْ ذِی الشَّیْبَۃِ الْمُسْلِمِ “ یعنی بِلا شُبہ اللہ پاک مسلمان کے بُڑھاپے سے حَیا فرماتا ہے ۔بوڑھا ہونا تو میرے اختیار میں نہ تھا اس لئے سوچا کہ بُڑھاپے کی سی صورت بنا لوں۔ اللہ پاک نے فرمایا:جاؤ! میں نے تمہیں بخش دیا۔ (معدن اخلاق،ص54 )

سفید بال عزّت و وَقار ہیں

حدیث شریف میں ہے: حضرتِ سَیِّدُنا ابراہیم خَلیلُ اللہ علیہ السّلام نے سب سے پہلے سفید بال ملاحظہ فرمایا تو عرض کی:اے رَبّ! یہ کیا ہے؟ اِرشاد فرمایا: یہ وقار ہے۔عرض کی: اے میرے رَبّ! میرا وقار زیادہ کر۔ (مؤطا امام مالك، 2/415، حدیث:1756ملخصاً) اے عاشقانِ رسول!یادرکھیے! جب تک ہم پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی پسند کو

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن