دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jo Aaqa صلی اللہ تعالی علیہ وسلم Ki Pasand Wo Apni Pasand | جو آقا صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی پسند وہ اپنی پسند

book_icon
جو آقا صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی پسند وہ اپنی پسند
            
میں کامیاب ہونے کی دعا خود بھی کرتے اور دوسروں سے بھی کرواتے ہیں لیکن اصل امتحان قبر و آخرت کا ہے اور اس میں کامیاب ہونے کے لیے اللہ پاک اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی فرمانبرداری ضروری ہے۔ اپنا یہ ذہن بنا لیجئے کہ ہمیں اللہ پاک اور اس کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی پسند کو اپنی پسند پر ترجیح دینی ہے مثلاً اگر نفس کہے کہ سردی بہت ہے، وضو کرتے ہوئے ٹھنڈ لگے گی بعد میں نماز پڑھ لینا تو اب ہمیں نفس کی مُخالَفت کرتے ہوئے نماز پڑھنی چاہیے کیونکہ اللہ پاک نے قرآنِ مجید میں جگہ جگہ نماز پڑھنے کا حکم دیا ہے جیسا کہ پارہ 1،سورۂ بقرہ کی آیت نمبر 43 میں اِرشاد فرمایا: اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ ترجَمۂ کنز الایمان :نماز قائم رکھو۔“ نیز ہمارے پیارے آقا، مَکّی مَدَنی مصطفےٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے بھی بار بار نماز پڑھنے کی ترغیب دلائی ہے۔ یاد رکھیے ! جو جان بوجھ کر ایک نماز بھی چھوڑے گاوہ ہزاروں سال جہنّم میں رہنے کا مُسْتَحِق ٹھہرے گانیزنماز نہ پڑھنے والے رَبّ تعالیٰ کے ناراض ہونے کی صورت میں جہنّم میں جائیں گے اور جب جنّتی اُن سے پوچھیں گے کہ تمہیں کیا چیز جہنّم میں لے گئی؟ تو وہ جواب دیں گےکہ ہم نماز نہیں پڑھتے تھےجیسا کہ قرآنِ پاک میں ہے: فِیْ جَنّٰتٍﰈ یَتَسَآءَلُوْنَۙ(۴۰) عَنِ الْمُجْرِمِیْنَۙ(۴۱) مَا سَلَكَكُمْ فِیْ سَقَرَ(۴۲) قَالُوْا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّیْنَۙ(۴۳) (پ29،المدثر:40تا43) ترجَمۂ کنز الایمان :باغوں میں پوچھتے ہیں مجرموں سے تمہیں کیا بات دوزخ میں لے گئی وہ بولے ہم نماز نہ پڑھتے تھے۔ دیکھیے ! اللہ پاک اور اس کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ہمیں نماز پڑھنے کا حکم دیا ہے جبکہ نفس نماز پڑھنے سے مَنَع کرتا ہے توکس کی مانو گے اللہ پاک اور اس کے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن