دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jo Aaqa صلی اللہ تعالی علیہ وسلم Ki Pasand Wo Apni Pasand | جو آقا صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی پسند وہ اپنی پسند

بروزِ قیامت حسْرت و َندامت

book_icon
جو آقا صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی پسند وہ اپنی پسند
            
روشنی حاصل ہو لیکن افسوس! قبر میں جنت کے روشن دان کا کوئی انتظام نہ کیا۔

بروزِ قیامت حسْرت و َندامت

اے عاشقانِ رسول! غَفْلت کی نیند سے بیدار ہو جائیے! یاد رکھیے!اگر ہم اللہ پاک اور اس کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی اِطاعت و فرمانبرداری نہیں کریں گے تو ہمارا اَنجام کیا ہو گا؟ اس سلسلے میں اللہ پاک کا سچّا کلام غور سے سُنیے! چنانچہ اِرشادِ باری تعالیٰ ہے: یَوْمَ تُقَلَّبُ وُجُوْهُهُمْ فِی النَّارِ یَقُوْلُوْنَ یٰلَیْتَنَاۤ اَطَعْنَا اللّٰهَ وَ اَطَعْنَا الرَّسُوْلَا(۶۶) (پ22،الاحزاب: 66) ترجَمۂ کنز الایمان : جس دن اُن کے منہ اُلٹ اُلٹ کر آگ میں تلے جائیں گےکہتے ہوں گے ہائے کسی طرح ہم نے اللہ کا حکم مانا ہوتا اور رسول کا حکم مانا ہوتا۔ (” کنز الایمان “میرے آقا اعلیٰ حضرت عاشقِ رسول، ولی ِکامل مولانا شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کا ترجمۂ قرآن ہے ۔آپ بھی اپنے گھر پر صرف ترجمہ ٔ قرآن کنز الایمان ہی رکھیں۔) ‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬ اے بےنمازیو! تم بھی سُنو، اے ماہِ رمضان کے روزے قضا کر ڈالنے والو ، اے فرض ہونے کے باوجود زکوٰۃ ادا نہ کرنے والو، اے فرض ہوجانے کے باوجود حج ادا نہ کرنے والو، اے ماں باپ کو ستانے والو ، اے داڑھی مُنڈانے یا ایک مٹھی سے کم کروانے والو، اے ویڈیو گیمز کھیلنےاور کِھلانے والو ، اے فلمیں ڈرامے دیکھنے اور دِکھانے والو، اے گانے باجے سُننے اور سُنانے والو ، اے دھوکا دے کر ملاوٹ کا مال بیچنے والو ، اے رِشوت کا لین دین کرنے والو ، اے سُود خوری میں مُبتَلا رہنے والو سب غور سے سُنو! اگر اللہ پاک ناراض ہوگیا، اس کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم رُوٹھ گئے اور ایمان برباد ہوگیا تو پھر دنیا کی کوئی طاقت تمہیں عذابِ آخرت سے نہیں بچا پائے گی لہٰذا اَبھی مَوقع ہے،توبہ کا دروازہ کھلا ہے، ابھی توبہ کی جاسکتی ہے ورنہ بعد میں آپ کی تعلیم، اعلیٰ اَسناد،بڑی بڑی ڈِگریاں اور آپ کا فَن آپ کو عذابِ آخرت سے نہیں بچاپائے گا۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن