دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jo Aaqa صلی اللہ تعالی علیہ وسلم Ki Pasand Wo Apni Pasand | جو آقا صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی پسند وہ اپنی پسند

book_icon
جو آقا صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی پسند وہ اپنی پسند
            
اِرشاد فرمایا: تم نے وہ چادر عورتوں کو کیوں نہ پہنادی؟ عورتوں کو پہنا دینے میں کوئی حرج نہ تھا (ابو داؤد، 4/73، حدیث: 4066ٌ)

مکان توڑ کر برابر کردیا

حضرتِ سَیِّدُنا اَنس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ رسولُ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم اپنے دولت کَدے سے باہر کہیں تشریف لے جا رہے تھے تو راستے میں ایک اُونچا مکان دیکھا جو گُنبد نما بنا ہوا تھا۔آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم سے پوچھا: یہ کیا ہے؟انہوں نے عرض کی: یہ فلاں انصاری کا مکان ہے، یہ سُن کر آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم خاموش ہو گئے، کسی دوسرے وقت جب وہ انصاری بارگاہِ رسالت میں حاضر ہوئے اور سلام عرض کیا تو سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے جواب مَرحَمت نہ فرمایا: وہ سمجھے کہ شاید آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی توجّہ نہیں ہے لہٰذا دوبارہ سلام عرض کیا مگر دوسری بار بھی جواب نہ مِلا ۔ اب وہ گھبرا گئے اور وہاں موجود صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم سے کہنے لگے: خدا کی قسم! میں رسولُ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو ناراض پاتا ہوں۔ صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم نے انہیں بتایا کہ رسولُ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے باہر تشریف لے گئے تھے تو راستے میں تمہارے مکان کو دیکھ کر پوچھا تھا کہ یہ کس کا ہے؟ (یعنی ہمارا اَندازہ یہی ہے کہ تم سے ناراضی کا سَبَب تمہاری تعمیر کردہ بُلند عمارت ہے۔ یہ سُن کر) وہ (انصاری) اپنی عمارت کی طرف لوٹے اور اُسے ڈَھا کر زمین بوس کر دیا۔ اِتِّفاق سے ایک بار پھر سرکارِ مدینہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا اُسی مقام سے گزر ہوا تودیکھا وہ قُبہ وہاں نہیں ہے۔اس کے بارے میں پوچھا: تو صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کی: یارسولَ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ! جب ہم نے اس انصاری کو بتایا کہ رسولُ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے تمہارےمکان کو دیکھ کر ناپسندیدگی کا اظہار فرمایا ہے اور اس وجہ سے تمہارے سلام کا جواب

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن