دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jo Aaqa صلی اللہ تعالی علیہ وسلم Ki Pasand Wo Apni Pasand | جو آقا صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی پسند وہ اپنی پسند

book_icon
جو آقا صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی پسند وہ اپنی پسند
            
انگوٹھے باندھے ہوں گے، کسی نے اپنے جوان بھائی کے جَنازے کو کندھا دیا ہو گا تو کسی نے اپنی ماں کا جَنازہ اُٹھایا ہو گا اور کسی نے اپنے چھوٹے بچے کو دفنایا ہو گا،الغر ض شاید ہی کوئی ایسا ہو کہ جس کے گھر سے جنازہ نہ اُٹھایا گیا ہو۔ جب کسی کے گھرسے جنازہ اُٹھتا ہے تو مَلُک الْموت علیہ السّلام اس گھر کے دروازے پر کھڑے ہو جاتے ہیں اور لوگوں کو روتا چِلّاتا دیکھ کر فرماتے ہیں: مجھے کیوں کوستے اور بُرا بھلا کہتے ہو؟ میں تو اللہ پاک کے حکم سے رُوح قبض کرنے کے لیے آتا ہوں۔ اے مَیَّت پر رونے والوسن لو! خدا کی قسم! تم میں سے جب تک ایک بھی زندہ ہے میں اس گھر میں بار بار آؤں گا اور ہر ایک کو باری باری لے جاؤں گا اگر لوگ مَلُک الْموت علیہ السّلام کی یہ پکار اور اِعلان سن لیتے تو مَیِّت کو بھول کر اپنے آپ پر رونا شروع کر دیتے۔(فتوحات مکیہ، 8/465 ماخوذاً) آہ! بدقسمتی سے ہم جنازوں سے عِبرت حاصل نہیں کرتے! جب کبھی ہمارے گھر سے جنازہ اُٹھتا ہے تو ہم خُوب روتے دھوتےاور پابندی سے نمازیں پڑھنا شروع کر دیتے ہیں لیکن پھر کچھ ہی دن گُزرنے کے بعد مَیِّت کو بُھول کر نمازوں سے دُور ہو جاتے ہیں۔ ہم مَیِّت کو کیوں بھولتے ہیں؟ اس کی وجہ ایک روایت میں کچھ یوں بیان کی گئی ہے: جب مَیَّت کو دفنا کر لوگ واپس گھر جا رہے ہوتے ہیں تو ایک فرشتہ قبر کی مٹی اُٹھاتا ہے اور جانے والوں پر چھڑک کر کہتا ہے: اے لوگو! جاؤ دنیا کے کاموں میں مَشْغول ہو جاؤ۔ (شرح الصدور،ص103 ملخصاً) اے عاشقانِ رسول!جب کوئی اِنتقال کرتا ہے تو آہستہ آہستہ اس کے اِنتقال کا غم ختم ہوتا چلا جاتا ہے یہاں تک کہ ایک وقت ایسا آتا ہے کہ لوگ اِنتقال کرنے والے اپنے رِشتہ داروں، اولاد اور ماں باپ کو بُھول کر دنیا کی رَنگینیوں میں کھو جاتے ہیں۔ جو مسلمان دنیا سے رُخصت ہو چکے ہمیں ان کے بارے میں سوچنا چاہیے کہ اِس وقت ان پر کیسی کَس مَپُرسی اور

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن