دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jo Aaqa صلی اللہ تعالی علیہ وسلم Ki Pasand Wo Apni Pasand | جو آقا صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی پسند وہ اپنی پسند

اس دنیائے فانی میں ہر ایک کو مرنا ہے

book_icon
جو آقا صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی پسند وہ اپنی پسند
            
مولوی صاحب کی باتوں کو دَقیانوسی سمجھنے والے اگر قرآنِ پاک کو سمجھ کر پڑھیں اور اللہ پاک کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی احادیثِ مُبارکہ کا بغور مطالعہ کریں تو اُنہیں پتا چل جائے گا کہ اسلام اور شریعت کی تعلیمات کتنی عُمدہ ہیں۔

اس دنیائے فانی میں ہر ایک کو مرنا ہے

(امیرِ اہلِ سنّت، مولانا محمد الیاس عطّار قادری دَامَتْ بَرَکاتُہمُ الْعَالِیَہ اِرشاد فرماتے ہیں:) اس دنیائے فانی میں ہر ایک کو مَرنا ہے کسی کو بھی ہمیشہ نہیں رہنا۔ایک وقت تھا کہ ہمارے دادا ،دادی اور نانا ،نانی اس دنیا میں ہوا کرتے تھے مگر اب ان میں سے کوئی بھی زندہ نہیں رہا۔آہ !ماں باپ بھی انتقال کر گئے اور بڑے بھائی اور دو تین بہنیں بھی انتقال کر گئیں،ان میں سے بعضوں کو میں نے خود اِنتقال کرتے دیکھا ہے بلکہ بعضوں کو تو اپنے ہاتھوں سے قبر میں اُتارا ہے۔ جب سب چلے گئے تو یقیناً اِک دن مجھے بھی اس دنیا سے رُخصت ہو جانا ہے۔کسی نے کیا خوب کہا ہے: نسیمِ صُبْح گلشن میں گُلوں سے کھیلتی ہوگی کسی کی آخری ہِچکی کسی کی دل لگی ہو گی آج کسی کی شادی کی پہلی رات ختم ہوئی ہو گی، وہ اپنے اندر بہت سی خوشیاں مَحسوس کر رہا ہو گا جبکہ آج ہی کوئی اپنے بِسترِ مَرْگ پر دم توڑ رہا ہو گااسی طرح کتنے دُولہے ایسے دیکھے گئے ہیں کہ جو کل تک پھولوں کا ہار گلے میں ڈالے نوافل پڑھنے کے لیے خِراماں خِراماں مسجد کی طرف جا رہے تھے،ان پر پھول اور نوٹ برسائے جا رہے تھے، مہمانوں کے لیے خوب دیگیں پکائی جا رہی تھیں اور خوشیاں سماتی نہیں تھیں۔ آہ! پھر ایک وقت ایسا آیا کہ انہی دُولہوں پر دوبارہ پھول ڈالے گئے لیکن اب وہ شادی کی خوشی میں شُکْرانے کے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن