دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jashn e Wiladat Ki Tayari Kaise Karein | جشنِ ولادت کی تیاری کیسے کریں؟

(66)شعبہ فلکیات

book_icon
جشنِ ولادت کی تیاری کیسے کریں؟
            
سے متعلّق اسپیشل بینرز، وال پیپرز، آڈیو /ویڈیو لنک، نیز اجتماعِ میلاد وجلوسِ میلاد کے خصوصی بینرز وغیرہ شامل کرکے جشنِ ولادت کے فیضان کو خوب عام کریں۔ * شعبےکے اسلامی بھائی وذمہ داران اپنے گھروں پر محافلِ میلاد منعقد کریں، نیز اپنے گھروں میں مَدَنی پرچم اور لائٹنگ کریں۔ تمام اسلامی بھائی اپنی گاڑی، دُکان اور مکان پر مَدَنی پرچم لگائیں۔

(66)شعبہ فلکیات

*شعبہ فلکیات کے اسلامی بھائی وذمہ داران اپنے گھروں پر محافلِ میلاد منعقد کریں، نیز اپنے گھروں میں مَدَنی پرچم اور لائٹنگ کریں۔ تمام اسلامی بھائی اپنی گاڑی، دُکان اور مکان پر مَدَنی پرچم لگائیں۔

(67)Β HR ڈیپارٹمنٹ

*Β HR ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران، اسلامی بھائی اپنے رابطے میں موجود سبھی عوام وخواص کو دعوتِ اسلامی کے اجتماعِ میلاد وجلوسِ میلاد میں شرکت کی دعوت پیش کریں۔ *سب اسلامی بھائیوں کو اپنے گھروں میں مَدَنی پرچم لگانے اور لائٹنگ کرنے نیز اپنی گاڑی، دُکان اور مکان پر مَدَنی پرچم لگانے کا ذہن دیں۔

(68)فنانس ڈیپارٹمنٹ

*مختلف ایونٹس پر اور ماہانہ/سالانہ عطیات دینے والوں سے رابطہ کرکے انہیں اجتماعِ میلاد وجلوسِ میلاد میں شرکت کی دعوت پیش کریں۔ * ایونٹ کلوزنگ پرآمدن و خرچ کا مکمل ریکارڈ اپڈیٹ کریں۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن