دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jashn e Wiladat Ki Tayari Kaise Karein | جشنِ ولادت کی تیاری کیسے کریں؟

مَنچ(Stage)سے متعلّق چند پوائنٹس

book_icon
جشنِ ولادت کی تیاری کیسے کریں؟
            
*وقتِ آغازکا اعلان کروایا جائے،تاکہ اجتماع میں شرکت کرنے والے عاشقانِ رسول کوخود بھی بروقت پہنچنے اور دُوسروں کو لانے میں آسانی ہو۔ *مسجد درس،چوک درس،علاقائی دورہ اورمدرسۃُ المدینہ بالغان میں اجتماعِ میلاد کی خوب دعوت دی جائے۔ *اجتماع میں شرکت کرنے والے عاشقانِ رسول کی سہولت کے لیے گاڑیاں (بسیں، ویگنیں، ٹرالیاں وغیرہ) چلائی جائیں،بالخصوص اطراف سے شرکت کرنے والوں کے لیے اس کا خاص اِہتمام کیا جائے، ہر گاؤں سے بسیں،ٹرالیاں وغیرہ چلائی جائیں تو کیا بات ہے!!! *اجتماع میں وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھا جائے،جو وقت طے ہو اُس کے مطابق ہی آغازاوراِختتام کیا جائے۔

مَنچ(Stage)سے متعلّق چند پوائنٹس

*مَنچ(Stage)بالکل سادہ ہونا چاہئے۔* منچ اس اندازسے بنایا جائے کہ اس پر صرف مبلغ کے بیٹھنے کی ترکیب کی جائے۔* علمائے کرام،مشائخ عظام وغیرہ کے لیے منچ کے قریب کسی مناسب جگہ پر بیٹھنے کا انتظام کیا جائے۔(ضرورتاً کُرسیاں بھی رکھی جاسکتی ہیں) *منچ پر بہترین لائٹ کاانتظام ہوناچاہئے۔ *اجتماع گاہ میں بھی لائٹ کا بہترین انتظام کیا جائے تاکہ ریکارڈنگ یا مَدَنی چینل پر لائیو ہونے کی صورت میں کوئی آزمائش نہ ہو۔ *ساؤنڈاچھی کوالٹی کا لگایا جائے۔*مکمل اجتماع شروع سے ہی جنریٹر پر کیا جائے تاکہ دورانِ اجتماع لوڈ شیڈنگ ہونے کی صورت میں دُشواری نہ ہو۔ *اجتماع کے اختتام پر 3دن/12دن اور 1ماہ کے قافلے راہِ خدا میں سفرکروائے جائیں اورہاتھوں ہاتھ دارُالسُّنّہ سے ان قافلوں کو سمتیں دے کر روانہ کیا جائے۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن