دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jannati Khawateen | جنتی خواتین

book_icon
جنتی خواتین
            
کبھی اِظہارِ رَنج نہ کیا۔ گھر کے سارے کام کاج آپ خود کیا کرتی تھیں پھر کچھ عرصہ بعد حضرت ابوبکر صِدِّیق رضی اللہ عنہ نے کام کاج کے لئے آپ کو ایک خادِم عطا فرمایا جس سے آپ کا بوجھ کم ہوگیا۔(1)

عشقِ مصطفےٰ

عشقِ مصطفےٰآپ کو اپنے والد حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے ورثے میں ملا تھا۔ ہجرت کے موقع پر جب پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم اپنے عاشقِ صادق حضرت صِدِّیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کے ساتھ مدینۂ مُنَورہ کی جانب ہجرت کے لیے روانہ ہو رہے تھے تو اس موقع پر اُمُّ المؤمنین حضرت عائشہ صِدِّیقہ اور آپ رضی اللہ عنہما نے ہی زادِ سفر تیار کرنے کی خدمت سر انجام دی تھیں، جب سامان باندھنے کے لئے کوئی چیز نہ ملی تو آپ نے اپنے نِطاق ( یعنی کمر بندھ) کے دو ٹکڑے کر کے اس سے سامانِ سفر باندھ دیا، اسی وجہ سے آپ کا لقب”ذَاتُ النّطاقَیْن“ہے۔(2) اور یہی وہ موقع تھا جب پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی زبانِ مبارک سے آپ کو جنت کی بشارت ملی ۔نبیِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے آپ رضی اللہ عنہا سے فرمایا:اس ایک کمر بندھ کے بدلے جنت میں تجھے دو کمربند عطا کیے جائیں گے۔(3)

سخاوت

سخاوت آپ رضی اللہ عنہا کی سیرت کا نمایاں پہلو تھا ۔ آپ کی سخاوت کا عالَم یہ تھا کہ
1……بخاری، 3/469، حدیث:5224ملخصاً۔ 2……بخاری، 2/304، حدیث:2979۔ 3……طرح التثریب فی شرح التقریب،7/ 276۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن