دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jannati Khawateen | جنتی خواتین

book_icon
جنتی خواتین
            

حضرت اَسماء بنتِ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہما

دُرُود شریف کی فضیلت

ہمارےپیارےآقا،مدینے والےمصطفےٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا فرمانِ عالی شان ہے: بے شک اللہ پاک نے ایک فرشتہ میری قبر پرمقرر فرمایا ہے جسے تمام مخلوق کی آوازیں سننے کی طاقت دی ہے، پس قیامت تک جو کوئی مجھ پر دُرُودِ پاک پڑھتا ہے تو وہ مجھے اِس کا اور اس کے باپ کا نام پیش کرتا ہے،کہتا ہے:فلاں بن فلاں نے آپ پر اِس وقت دُرُودِ پاک پڑھا ہے۔ (1) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللہ عَلیٰ محمد اے عاشقانِ رسول!آج ہم جنت کی بشارت پانے والی جن خاتون کا تذکرہ کریں گے انہیں یہ اِعزاز حاصل ہے کہ وہ خود صحابیہ،ان کے والد صحابی، دادا صحابی، بیٹے صحابی، بھائی صحابی،بہن اُمُّ المؤمنین، حواریِ رَسول اور عشرۂ مبشرہ میں شامل ہوکر جنت کی بشارت پانے والے صحابی حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کی رَفیقۂ حیات ہیں۔الغرض ہر طرف سے انہیں یہ سعادت بھری نسبتیں حاصل ہیں۔ان کا نام حضرت اَسماء بنتِ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہما ہے۔ آئیے! آپ رضی اللہ عنہا کی سیرتِ مقد سہ کے نمایاں پہلو سنتے ہیں۔

نام اور لقب

آپ رضی اللہ عنہا کا نام اَسماء اور لقب”ذاتُ النطاقین‘‘ہے۔آپ مسلمانوں کے پہلے خلیفہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی ہیں۔ہجرت سے 27سال پہلے مکۂ مکرمہ میں
1……مسند بزار، 4/255، حدیث:1425۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن