دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jannati Khawateen | جنتی خواتین

book_icon
جنتی خواتین
            

عبادت وریاضت کا شوق

آپ رضی اللہ عنہا روزوں اور عبادت و ریاضت کا بہت شوق رکھتی تھیں، کئی بار ایسا ہوتا کہ آپ پوری پوری رات عبادات کرتے ہوئے گزار دیتی تھیں۔

شرم و حیا اور پردہ کرنا

شرم و حیا اور پردہ کرنا آپ رضی اللہ عنہا کے اعلیٰ اَوصاف میں سے تھا ، کبھی کسی غیر محرم کی طرف آپ کی نگاہ نہیں پڑی ، بلکہ آپ کی یہ تمنا تھی کہ وصا ل کے بعد بھی آپ پرکسی غیر مرد کی نظر نہ پڑے۔(1) اور آپ کو یہ شان و اِعزاز حاصل ہے کہ بروزِ محشر پل صراط سے گزرتے وقت اہلِ محشر کو نگاہیں جھکانے کا حکم ہو گا تاکہ آپ رضی اللہ عنہا پل صراط سے گزر جائیں۔(2)

اللہ پاک کی راہ میں خرچ کرنا

اللہ پاک کی راہ میں خرچ کرنا آپ کا محبوب اور پسندیدہ ترین عمل تھا۔ آپ کی یہ شان قرآنِ کریم کے انتیسویں پارے کی سورۃُ الدھر میں بھی بیان کی گئی ہے۔ (3)

نکاح و اولاد

آپ رضی اللہ عنہا کو یہ اِعزاز حاصل ہے کہ حضرتِ علی رضی اللہ عنہ سے آپ کا نکاح رب تعالیٰ نے آسمانوں پر فرمایا۔(4) آپ کے نکاح میں ربِ کریم کی رضا اور رَسولِ کریم
1……مدارج النبوت،2/461۔ 2……جامع صغیرمع فیض القدیر،1/945، حدیث:228۔ 3……پ29،الدھر :8 ۔ 4……الروض الفائق،ص276، شانِ خاتونِ جنت،ص227 ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن