دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jannati Khawateen | جنتی خواتین

book_icon
جنتی خواتین
            
اُمُّ المؤمنین حضرتِ خدیجۃُ الکبریٰ رضی اللہ عنہا ہیں۔بی بی خدیجہ رضی اللہ عنہا نے خود اپنے زیرِ سایہ آپ کی شاندار پرورش کی۔آپ رضی اللہ عنہا نے اپنی والدۂ ماجدہ کے ساتھ اِبتدائی دِنوں میں ہی دین ِاسلام قبول کرلیا تھا اور پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے ہاتھ پر اسلام کی بیعت کرلی تھی۔

جنتی گھرانہ

آپ رضی اللہ عنہا پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی شہزادی ہیں،اِبتدائی دِنوں میں دینِ اسلام قبول کرنے والی ہیں۔ان خوش نصیبوں میں شامل ہیں جن کے نام رضی اللہ عنہا کے ساتھ ذِکر کیے جاتے ہیں۔یہ تما م نسبتیں اور فضیلتیں آپ کے جنتی ہونے کی گواہی دیتی ہیں مگر ان تمام کے علاوہ پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی ایک ایسی حدیثِ پاک ہے جو آپ کےجنتی ہونے کی واضح سند ہے۔ پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ایک مرتبہ حضرتِ امام حسن رضی اللہ عنہ کو اپنے دائیں کندھے پر اورحضرتِ امام حسین رضی اللہ عنہ کو اپنے بائیں کندھے پر اُٹھا لیا۔ پھر آپ نے اپنے دونوں نواسوں کے فضائل بیان کرتے ہوئے اِرشاد فرمایا:ان کے نانا جنتی، ان کے والد جنتی، ان کے چچا جنتی، ان کی پھوپھی جنتی، ماموں جنتی اور ان کی خالائیں جنتی ہیں۔(1) آپ رضی اللہ عنہا چونکہ حسنین کریمین رضی اللہ عنہما کی خالہ ہیں اِس وجہ سے آپ بھی اِس حدیثِ پاک میں بیان کردہ جنتی اَفراد میں شامل ہیں۔

پہلا نکاح

آپ رضی اللہ عنہا پہلے ابولہب کے بیٹے عتیبہ کے نکاح میں تھیں لیکن سورۂ لہب کے
1……معجم کبیر،3/66،حدیث:2682۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن