دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jannati Khawateen | جنتی خواتین

book_icon
جنتی خواتین
            
فرمائے،حضرت لوط علیہ السلام کے بعد عثمان وہ پہلے شخص ہیں جنہوں نے اپنی اہلیہ کے ساتھ ہجرت کی۔(1)

سب سے خوبصورت جوڑا

حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ اور بی بی رُقیہ رضی اللہ عنہا کا جوڑا اتنا حسین تھا کہ اُس وقت کے لوگ یہ کہتے تھے کہ سب سے خوبصورت جوڑا جو اِنسانوں نے دیکھا ہے وہ بی بی رُقیہ رضی اللہ عنہا اور ان کے شوہر حضرتِ عثمان رضی اللہ عنہ کا ہے۔(2)

آپ کی اَولاد

حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ سے آپ رضی اللہ عنہا کے ایک بیٹے بھی پیدا ہوئے جن کا نام عبدُ اللہ تھا۔بچپن میں ایک مُرغے نے ان کی آنکھ میں چونچ مار دی تھی جس کی وجہ سے ان کا چہرہ سوج گیا تھا اور بیمار ہو کر 4 ہجری میں چھ سال کی عمر پا کر یہ اِنتقال کر گئے تھے ۔(3)

وِصالِ پُر ملال

جنگ ِ بدر کے دِنوں میں آپ رضی اللہ عنہا بہت زیادہ بیمار تھیں۔ چنانچہ پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ کو جنگ ِ بدر میں شریک ہونے سے روک دیا تھا اور یہ حکم دیا تھا کہ وہ بی بی رقیہ رضی اللہ عنہا کی تیمارداری کریں۔لیکن وہ بیماری آپ رضی اللہ عنہا کی آخری بیماری ثابت ہوئی اور جس دن حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ جنگ ِ بدر میں مسلمانوں کی فتحِ مبین کی خوش خبری لے کر مدینہ پہنچے، اسی دن آپ رضی اللہ عنہا
1……معجم کبیر،1/90،حدیث:143۔ 2……شرح الزرقانی علی المواھب اللدنیہ ، 4/323، تاریخ الخلفاء،ص 119۔ 3……شرح الزرقانی علی المواھب اللدنیہ ، 4/323، سیرتِ مصطفیٰ ،ص 695۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن