دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jannati Khawateen | جنتی خواتین

book_icon
جنتی خواتین
            

حضرت زینب بنتِ رسولاللہ رضی اللہ عنہا

دُرُود شریف کی فضیلت

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسولِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا: اللہ پاک کے کچھ سَیّاح (یعنی سیر کرنے والے) فرشتے ہیں ، جب وہ محافلِ ذِکر کے پاس سے گزرتے ہیں تو ایک دوسرے سے کہتے ہیں: (یہاں ) بیٹھ جاؤ۔ جب ذاکرین (یعنی ذِکر کرنے والے) دُعا مانگتے ہیں تو فرشتے اُن کی دُعاپر آمین کہتے ہیں۔ جب وہ نبی( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ) پر دُرُود بھیجتے ہیں تووہ فرشتے بھی اُن کے ساتھ مل کر دُرُود بھیجتے ہیں یہاں تک کہ وہ مُنْتَشِر (یعنی اِدھر اُدھر) ہو جاتے ہیں، پھر فرشتے ایک دوسرے کو کہتے ہیں کہ ان خوش نصیبوں کے لئے خوش خبری ہے کہ وہ مغفرت کے ساتھ واپس جا رہے ہیں۔(1) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللہ عَلیٰ محمد اے عاشقانِ رسول!آج ہم اُن جنتی خاتون کا ذِکر کریں گے جو دونوں جہانوں کےسردار صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی بیٹی ہیں،جنہوں نے اسلام کی خاطر مشکلات برداشت کیں،پریشانیاں اُٹھائیں، قربانیاں دیں،جن کی پریشانیوں کا سوچ کر پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم غم زدہ ہو جاتے تھے، وہ عظیم خاتون ہمارے پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی سب سے بڑی صاحبزادی حضرت زینب رضی اللہ عنہا ہیں۔

مختصر تعارف

اللہ پاک نےہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو چار بیٹیوں سے نوازا تھا۔ اُن میں سے آپ کی سب سے بڑی صاحب زادی حضرت زینب رضی اللہ عنہا ہیں۔آپ کی
1……جمع الجوامع،3/125، حدیث: 7750۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن