30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
پکارا جاتا ہے اور جن سے اللہ پاک نے اپنے کلام میں جنَّت کا وعدہ فرما لیا ہے اور آپ کے جنتی ہونے کی خصوصی سند پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا یہ فرمانِ عالی شان بھی ہےکہ اللہ پاک نے مجھےصرف جنتی خاتون سے شادی کرنے کا حکم دیا۔(1)
وفات و تدفین
آپ رضی اللہ عنہا کا اِنتقال 50 سن ہجری میں رَمَضانُ الْمُبارَک کے بابرکت مہینے میں ہوا، یہ حضرتِ سیِّدُنا امیرمُعاوِیہ رضی اللہ عنہ کا دورِ حکومت تھا۔وفات کے وقت آپ کی عمر مُبارَک 60 سال تھی۔آپ کا مزار مدینۂ منورہ کےمشہور قبرستان جنَّتُ البقیع میں واقع ہے۔(2)
*…*…*…*…*…*
اس بیان کو دیکھنے اور سننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجئے
1…… کنز العمال، جز: 11، 6/186،رقم:31936۔
2…… شرح الزرقانی علی المواھب اللدنیہ ،4/ 436۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع