دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jannati Khawateen | جنتی خواتین

book_icon
جنتی خواتین
            
کی اَوْلاد میں سے ہیں۔(1) حضرتِ ابراہیم علیہ السلام پر جا کر آپ رضی اللہ عنہا کا نسب پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے نسب شریف سے ملتا ہے،کیونکہ آپ بنی اسرائیل ( بنی یعقوب بن اِسْحاق بن ابراہیم علیہمُ الصّلوٰۃ ُوالسّلام ) میں سے ہیں اور پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم بنی اسماعیل (بن ابراہیم علیہما السلام ) میں سے ہیں۔(2)

قبولِ اسلام

آپ رضی اللہ عنہا کا تَعَلُّق مدینۂ منورہ کے ایک یہودی قبیلے بنی نَضِیر سے تھا۔ آپ رضی اللہ عنہا نے فتح ِخیبرکےموقع پر7 ہجری صفرالمظفر کے مہینے میں اسلام قبول کیا اور فرمایا: میں اللہ اور اس کےرسول کو اِختیارکرتی ہوں۔(3)

سرکار کی زوجیت کا شرف

پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے جب آپ کے ساتھ نِکاح فرمایا اس وقت آپ کی عمر 17سال تھی اور چونکہ یہ 7 ہجری کا واقعہ ہے لہٰذا اِس اِعتبار سے آپ کی وِلادت رسولِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے اِعْلانِ نبوت کےتقریباً دو سال بعد بنتی ہے۔(4)

فضل وکمال والی خاتون

آپ بہت عقلمند، بُردبار اور صاحبِ فضل و کمال خاتون تھیں۔آپ تقویٰ و پرہیزگاری، عبادت و ریاضت اور صدقہ و خیرات کرنے میں عظیم مقام رکھتی تھیں۔ (5) آپ کی
1…… شرح الزرقانی علی المواھب اللدنیہ ،4/ 428۔ 2…… فیضان امہات المؤمنین،ص308۔ 3……صفۃالصفوة،2/36،فیضان امہات المؤمنین،ص308۔ 4…… فیضانِ امہات المؤمنین، ص309۔ 5…… البدايہ والنہايہ، 5/539،الاصابہ، 8/211۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن