دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jannati Khawateen | جنتی خواتین

book_icon
جنتی خواتین
            
(5-3)تین ماموں جان حضرتِ عثمان بن مظعون،حضرتِ عبد الله بن مظعون اور حضرتِ قُدامَہ بن مظعون رضی اللہ عنہم ۔ (6)آپ کے ماموں زاد بھائی حضرت سیِّدُنا سائب بن عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ ہیں ۔

علم دِین کا شوق

آپ رضی اللہ عنہا کو علم دِین حاصل کرنے کا بہت شوق تھا یہی وجہ تھی کہ آپ کو جو بات معلوم نہ ہوتی بِلا جھجک پوچھ لیا کرتی تھیں۔ چنانچہ ایک بار رَسولِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے جنگِ بدر اور حدیبیہ میں شریک ہونے والے مسلمانوں کے بارے میں فرمایا:مجھے اُمید ہے اِن شاءَ اللہ ان میں سے کوئی بھی دوزخ میں نہیں جائے گا،تو آپ کے ذہن میں اس حوالے سے ایک سوال پیدا ہوا ۔ چنانچہ آپ نے رسولِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی بارگاہ میں عرض کی:یارسولَ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم !کیا اللہ پاک نے یہ نہیں فرمایا: وَ اِنْ مِّنْكُمْ اِلَّا وَارِدُهَاۚ- (پ16، مریم:71) ( ترجَمۂ کنز العرفان :اور تم میں سے ہر ایک دوزخ پر سے گزرنے والا ہے۔) تو پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے جواباً اِرشاد فرمایا: اللہ پاک نے یہ بھی اِرشاد فرمایا ہے: ثُمَّ نُنَجِّی الَّذِیْنَ اتَّقَوْا وَّ نَذَرُ الظّٰلِمِیْنَ فِیْهَا جِثِیًّا(۷۲)(پ16،مریم:72) ( ترجَمۂ کنز العرفان : پھر ہم ڈرنے والوں کو بچا لیں گے اور ظالموں کو اس میں گھٹنوں کے بل گِرے ہوئے چھوڑ دیں گے۔) (1)

علمِ حدِیث اور فقہ میں مَہارَت

آپ رضی اللہ عنہا علمِ حدِیث اور فقہ میں کافی مہارت رکھتی تھیں یہاں تک کہ حضرت سَیّدُنا عمر فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ نے عورتوں کے متعلق شرعی مسائل میں آپ
1…… ابن ماجہ،4/508،حدیث:4281۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن