دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jannati Khawateen | جنتی خواتین

book_icon
جنتی خواتین
            
صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نِکاح فرمائیں اس قبیلے کا کوئی فرد ان کی غُلامی میں رہے۔چنانچہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے پاس اس قبیلے کے جتنے غُلام تھے سب کو یہ کہہ کر آزاد کر دیا کہ یہ ہمارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے رِشتےد ار ہیں۔(1)

خیر و برکت والا نِکاح

اُمُّ المؤمنین حضرتِ عائشہ صِدِّیقہ رضی اللہ عنہا اسے بہت زیادہ خیر و برکت والا نِکاح قرار دیتے ہوئے فرماتی ہیں: ہم نے اپنی قوم پر خیر و برکت لانے والی کوئی عورت حضرتِ جُوَیْرِیہ رضی اللہ عنہا سے بڑھ کر نہیں دیکھی۔(2)

حُسْن وجَمال

اللہ پاک نے آپ رضی اللہ عنہا کو حُسنِ اخلاق کے ساتھ ساتھ حُسنِ صورت سے بھی بہت نوازا تھا ۔حُسْن وجَمال میں آپ رضی اللہ عنہا اپنی مثال آپ تھیں۔چنانچہ اُمُّ المؤمنین حضرتِ عائشہ صِدِّیقہ رضی اللہ عنہا آپ کے حُسْن و جمال کا تذکِرہ کرتے ہوئے فرماتی ہیں: حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا نِہایَت شِیریں و ملیح حسن والی عورت تھیں۔ (3)

عبادت کا ذوق

آپ رضی اللہ عنہا کو اللہ پاک کی عبادت کا بھی بہت شوق تھا ۔آپ کثرت سے اللہ پاک کی عبادت کیا کرتی تھی۔ رِوایات میں آتا ہے: ایک مرتبہ پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم آپ رضی اللہ عنہا کے پاس سے فجر کی نماز کے بعدتشریف لے گئے۔آپ رضی اللہ عنہا اس
1……ابو داؤد، 4/30،حدیث:3931۔ 2……ابو داؤد، 4/30،حدیث:3931۔ 3……ابو داؤد، 4/30،حدیث:3931۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن