Jannati Khawateen
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jannati Khawateen | جنتی خواتین

book_icon
جنتی خواتین
            

اُمُّ الْمؤمنین حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا

دُرُود شریف کی فضیلت

امیرُ المؤمنین حضرت عَلِیُّ المرتضیٰ شیرِ خدا کَرَّمَ اللہ وجہَہُ الکریم سے رِوایَت ہے کہ جس شخص نے روزِ جمعہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم پر 100مَرتبہ دُرُودِ پاک پڑھا قیامت کے دن وہ اِس حال میں آئے گا کہ اس کے چہرے پر نوروں میں سے ایک نور ہوگا جسے دیکھ کر لوگ حیرت سے کہیں گے: یہ کون سا عمل کرتا تھا ؟ (جس کی وجہ سے اِس کا چہرہ اِس قدر پُرنور ہے) (1) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللہ عَلیٰ محمد اے عاشقانِ رسول! صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا جب بھی تذکرہ کیا جائے یا ان کی سیرت کو پڑھا جائے تومعلوم ہوتا ہے کہ ہر ایک کااپنا ہی مقام ہے، چاہے وہ صحابی ہوں یا صحابیہ ، ہر ایک کی زندگی مسلمانوں کے لئے ایسا نمونہ ہے کہ جس پر عمل پیرا ہو کر ہر ایک کے لئے دین ِاسلام پر چلنا آسان اور ہر ایک اپنی زندگی کو بہتر سے بہترین بنا سکتا ہے۔

جان ومال اور اولاد سے بڑھ کر حضورسے محبت

جس طرح صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم رسولِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے بےپناہ محبت کرتے تھے اور ان کے فرمان پر عمل کرنے کو ہر چیز پر فوقیت دیتے تھے اِسی طرح صحابیات رضی اللہ عنہن کا بھی یہی معمول تھا۔ وہ اپنی جان و مال اور اولاد سے بڑھ کر آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے محبت کرتی تھیں،یہاں تک کہ بعض رِوایات میں آتا ہے کہ جو چیزیں عورتوں کو عام طور پر بہت پسند ہوا کرتی ہیں اگر اس کے متعلق بھی رسولِ کریم
1……شعب الايمان،3/112،حدیث:3036۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن