Jannati Khawateen
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jannati Khawateen | جنتی خواتین

book_icon
جنتی خواتین
            
رضی اللہ عنہا سےعرض کیا: خالہ جان! پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو کون سی زوجۂ مطہرہ زیادہ محبوب تھیں؟ آپ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: میں اس بارے میں کچھ زیادہ نہیں جانتی، ہاں! زینب بنتِ جحش اور اُمِّ سلمہ رضی اللہ عنہما کو آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی بارگاہ میں خاص مقام حاصل تھا اور میرا خیال ہے کہ میرے بعد یہ دونوں آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کو سب سے زیادہ محبوب تھیں۔(1)

حضورکے مُوئے مبارَک

آپ رضی اللہ عنہا کے پاس رسولِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے مُوئے مبارَک بھی تھے جب کسی انسان کو نظرِ بد لگ جاتی یا کوئی اور بیماری آن پڑتی تو آپ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے مُوئے مبارک سے اس کا علاج فرماتی تھیں۔(2)

جبریلِ امین علیہ السلام کی زیارت

آپ رضی اللہ عنہا نے جبریل امین علیہ السلام کی بھی زیارت کی تھی۔چنانچہ ایک دفعہ حضرتِ جبرائیل علیہ السلام (حضرتِ دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ کی صورت میں) پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوئے تو آپ رضی اللہ عنہا بھی رسولِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے پاس موجود تھیں۔حضرتِ جبرائیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے ساتھ گفتگو کرتے رہے پھر اُٹھ کر چلے گئے، اس کے بعد پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے آپ رضی اللہ عنہا سے دریافت فرمایا: یہ کون تھے؟ عرض کی:حضرتِ دِحیہ رضی اللہ عنہ ، آپ فرماتی ہیں: اللہ رَبُّ الْعِزت کی قسم! میں نے انہیں دِحیہ کلبی ہی سمجھا تھا لیکن پھر میں نے
1……طبقات ابن سعد، 8/91۔ 2……بخاری،4/76، حدیث:5896۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن