دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jannati Khawateen | جنتی خواتین

book_icon
جنتی خواتین
            

اُمُّ الْمؤمنین حضرت اُمِّ سَلمہرضی اللہ عنہا

دُرُود شریف کی فضیلت

پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا : قیامت کے روز اللہ پاک کے عرش کے سِوا کوئی سایہ نہیں ہو گا، تین شخص اللہ پاک کے عرش کے سائے میں ہوں گے۔ عرض کی گئی:یا رَسُولَ اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ! وہ کون لوگ ہوں گے؟اِرشاد فرمایا:(1)وہ شخص جو میرے اُمّتی کی پریشانی دُور کرے (2) میری سُنّت کو زِندہ کرنے والا(3) مجھ پر کثرت سے دُرُود شریف پڑھنے والا۔(1) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللہ عَلیٰ محمد اے عاشقانِ رسول!آج ہم ایک ایسی جنتی خاتون کا تذکرہ کریں گے جو حسب و نسب کے اِعتبار سے اعلیٰ مقام پر فائز ہیں،علم و ہنر،دِین و دانش کے اِعتبار سے ممتاز حیثیت کی حامل ہیں،دینِ اسلام کے لیے اپنے شوہر اور بچے کی جدائی برداشت کرنے والی، مشکل اور کٹھن حالات میں دینِ اسلام پر ثابت قدم رہنے والی،دونوں ہجرت کی سعادت حاصل کرنے والی،پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی زوجَۂ مطہرہ، ہماری پیاری امی جان اُمُّ المؤمنین حضرت اُمِّ سلمہ رضی اللہ عنہا کا ۔

نام و نسب

آپ رضی اللہ عنہا کا نام ہِند اور کنیت اُمِّ سَلَمَہ ہے،آپ نام کے بجائے اپنی کنیت سے زیادہ مشہور ہیں۔آپ کے والِد کا نام حُذَیْفَہ یا سہیل اور والِدہ کا نام عاتِکہ ہے۔(2)
1…… البدور السافرۃ للسیوطی،ص 131،حدیث:366۔ 2…… الاصابۃ، 8/ 455 ملتقطاً۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن