30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
درہموں سے بھرا ہوا ایک بڑا سا تھیلا بھیجا۔ آپ نے پوچھا: یہ کیا ہے؟کہا گہا : درہم ہیں۔ اس پر آپ نے حیران ہوتے ہوئے فرمایا: کھجوروں کی طرح اتنے بڑے تھیلے میں...! پھر آپ رضی اللہ عنہا نے وہ سب دِرْہَم راہِ خدا میں صدقہ کر دئیے۔(1)
وِصالِ پُرملال
آپ رضی اللہ عنہا کا وِصال54 ہجری کو شوّال المکرم کے مہینے میں حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے دور میں ہوا۔(2)
اللہ پاک کی اُن پر رحمت ہو اور اُن کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو ۔
اٰمین بِجاہِ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم
*…*…*…*…*…*
اس بیان کو دیکھنے اور سننے کے لیے اس لنک پر کلک کیجئے
1……طبقات ابن سعد ، 8/45۔
2……طبقات ابن سعد ، 8/46۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع