دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Jannati Khawateen | جنتی خواتین

book_icon
جنتی خواتین
            

اُمُّ الْمؤمنین حضرتِ سَودہ بنتِ زَمعہ رضی اللہ عنہا

دُرُود شریف کی فضیلت

رسولِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا فرمانِ عالی شان ہے : جومجھ پر ایک بار دُرُودِ پاک پڑھتا ہے اللہ پاک اُس پر 10 رَحمتیں نازِل فرماتا ہے اور جو مجھ پر 10 بار دُرُود ِ پاک پڑھتا ہے اللہ پاک اُس پر 100رَحمتیں نازل فرماتا ہے اور جو مجھ پر100 بار دُرُودِ پاک پڑھتا ہے اللہ پاک اُس کی دونوں آنکھوں کے درمیان لکھ دیتا ہے کہ یہ نِفاق اور جہنم کی آگ سے آزاد ہے اور اسے بروزِ قِیامت شُہَدا کے ساتھ رکھے گا۔ (1) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب صَلَّی اللہ عَلیٰ محمد

مختصر تعارف

اے عاشقانِ رسول!آج ہم ایک ایسی جنتی خاتون کا ذِکر کریں گے جن کے خاندان کے اکثر اَفراد کو رسولِ کریم،رَءُوفٌ رَّحیم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے صحابی ہونے کا شرف حاصل ہے۔ وہ خاتون تمام اہلِ ایمان کی ماں بھی ہیں اور ایک قول کے مطابق اُمُّ المومنین حضرتِ خدیجہ رضی اللہ عنہا کے بعد رسولِ کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی اَزواج میں شامل ہونے والی پہلی خاتون ہیں،جنہیں اطاعت و فرمانبرداری، سخاوت و فیاضی اور اِیثار و قربانی میں اِمتیاز حاصل تھا، جنہیں اِبتدائی دِنوں ہی میں اسلام قبول کرنے کی سعادت نصیب ہوئی،جنہیں ہجرتِ حبشہ اور ہجرتِ مدینہ کا اِعزاز حاصل ہوا،جنہیں خواب میں حرمِ نبوی میں داخل ہونے کی بشارت دی گئی، اس مبارک ہستی کا نام ہے حضرت سودہ بنتِ زَمعہ رضی اللہ عنہا ۔
1……معجم اوسط،5/252،حديث:7235 ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن